جئے میم کہیں

ایسا ہو سکتا ہے کہ ہم بھی سلوگن بنائیں، بناہوا ہے
وہ ہم سے جب جئے بھیم کہیں جواب میں ہم جئے میم کہیں، ہر ایک اپنے عمل پر خوش رہے گا، اس کو دلتوں کے مابین معاہدے کے طور پر استعمال کیا جائے، جب وہ راضی ہونگے تو دقت نہ ہوگی ورنہ وہ کہیں گے آپ امبیڈکر کو نہیں مانتے، امبیڈکر آج انکا بھگوان ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے