سوال⬅  کس صورت میں مالدار مالک نصاب پر قربانی واجب نہیں؟
*جواب: 👇🏻*
مالدار مالک نصاب اگر مسافر ہے تو اس صورت میں اس پر قربانی واجب نہیں کہ وجوب قربانی کے لئے مقیم ہونا شرط ہے۔ 
فتاویٰ عالمگیری جلد پنجم مصری صفحہ 257 میں ہے "لا تجب علی المسافر" 
اسی طرح تحفة الفقھاء میں مذکور ہے۔ "اجمعوا انھالاتجب علی المسافرین" 
ایسا ہی بہار شریعت کے اندر موجودہے۔ "مسافر پر قربانی واجب نہیں"
فتاویٰ عالمگیری، جلد پنجم کتاب الاضحیة، صفحہ 360 
فتاویٰ قاضی خاں جلد ثالث کتاب الاضحیة، صفحہ 229 
ھدایہ آخرین، کتاب الاضحیة، صفحہ 429
تحفة الفقھاء، کتاب الاضحیة، جلد ثالث، صفحہ 81 
بہار شریعت جلد سوم حصہ پانزدہم، قربانی کا بیان، صفحہ 332
فقہی پہیلیاں ص 241 ناشر دارالکتب حنفیہ کراچی
◐┈┉••۞═۞•••==•••۞═۞═◐••┉┈◐
 
 
 
 
0 تبصرے
اپنا کمینٹ یہاں لکھیں