سجدہ سہو واجب تھا لیکن دونوں طرف سلام پھیر دیا تو کیا حکم ہے؟

 « احــکامِ شــریعت » 
-----------------------------------
سجدہ سہو واجب تھا لیکن دونوں طرف سلام پھیر دیا تو کیا حکم ہے؟
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالی وبرکاتہ
ہندہ پر سجدہ سہو واجب تھا اس نے دونوں طرف سلام پھیر دیا اب اسے یاد آیا اور اس نے سجدہ سہو کیا تو اسکی نماز ہو گئی یا اعادہ واجب ہوگا 
*سائل: حافظ توحید عالم اشرفی پٹنہ بہار*
__________💠⚜💠___________

*وعلیکم السلام و رحمة الله و بركاته*
*📝الجواب بعون الملک الوہاب ⇩*

صورت مسئولہ میں نماز ہو گئی؛
📑حضور اشرف الفقہاء خلیفئہ حضور مفتئ اعظم ہند علیہ الرحمہ مفتی مجیب اشرف رضوی رحمۃ اللّٰه علیہ ناگپور تحریر فرماتے ہیں کہ:
اگر بھول کر سلام پھیر دیا اور حرمت نماز میں ہے یعنی ایسا کوئی کام نہیں کیا جس سے نماز ٹوٹ جاتی ہے تو سجدہ سہو کرے اور التحیات وغیرہ پڑھ کر سلام پھیرے نماز ہو جائے گی۔

*( 📚مسائل سجدہ سہو صفہ ۱۰۵ )*
مزید تفصیل کے لئیے مذکورہ کتاب کا مطالعہ کریں۔

*واللہ تعالیٰ اعلم*
__________💠⚜💠____________

*✍🏻کتبہ:- شرف قلم محمد معصوم رضا نوری صاحب قبلہ مد ظلہ العالی والنورانی ( الہند )*
*+966536926401*

*✅من اجاب فقد اصاب: محمد شرف الدین رضوی خادم التدریس دارالعلوم قادریہ حبیبیہ فیل خانہ ہوڑہ بنگال۔*
*✅الجواب صحیح: حضرت علامہ مفتی مشیر اسد صاحب قبلہ ممبئی۔*
*✅الجواب صحیح: حضرت علامہ مفتی امجد رضا امجدی صاحب قبلہ سیتامڑھی بہار۔*
*✅الجواب صحیح والمجیب نجیح: گداۓ حضور انفاس ملت فداءالمصطفی رضوی صمدی انفاسی تخصص فی الفقہ، جامعہ صمدیہ دارالخیر پھپھوند شریف ضلع اوریا، یوپی۔*
*✅الجواب صحیح والمجیب نجیح: محمد انور رضا پیاگ پور بہرائچ شریف یوپی الھند۔*
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے