Header Ads

فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ

مبسملا وحامدا::ومصلیا ومسلما

فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ

کئی سالوں سے دنیا کے متعدد ممالک میں حضور اقدس علیہ الصلوۃ والسلام کی سلسلہ وار توہین کی جارہی ہے۔

عہد حاضر میں ڈیفنس کا ایک مشہور طریقہ کسی ملک اور کمپنی کے مصنوعات کا بائیکاٹ,دوکانوں سے خریداری کا بائیکاٹ یعنی معاشی طور پر اسے کمزور کرنا ہے۔یہ قابل تقلید  عمل ہے۔

حالیہ دنوں میں فرانس کے صدر  نے حضور اقدس صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے توہین آموز خاکوں کی اشاعت کی حمایت کی ہے,ایسی صورت میں لازم ہے کہ فرانسیسی مصنوعات  کا بائیکاٹ کیا جائے۔

جس اسٹوڈنٹ نے گستاخ رسول ٹیچر کو ہلاک کیا,وہ ایک عظیم انسان ہے۔گستاخ رسول کی سزا قتل ہی ہے۔

طارق انور مصباحی
یکم نومبر 2020

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے