Header Ads

احباب سے التجا ‏از ‏طارق ‏انور ‏مصباحی ‏

مبسملا وحامدا::ومصلیا و مسلما

محترم احباب کرام!  

ہمارے سوشل میڈیائی ہندی پروگرام کا آغاز ہو چکا ہے۔ان شاء اللہ تعالی غیرمسلموں کے بیانات,تاثرات,تحریرات و پیغامات کو ہندی زبان میں لکھ کر مختصر پوسٹ کی شکل میں  ہمارے ارکان گروپ عام کرتے رہیں گے۔

احباب سے التجا ہے کہ ان مختصر تحریروں کو فیس بک/ویب سائٹس پر اپ لوڈ فرمائیں  اور واٹس ایپ/ٹیلی گرام وغیرہ پر شیئر فرمائیں۔


فاضل علوم مشرقیہ وآشنائے فنون مغربیہ حضرت علامہ مفتی شمس الحق مصباحی دام ظلہ العالی کے دست اقدس سے آج پہلا مضمون سوشل میڈیا پر جاری کیا گیا۔اللہ تعالی ہمارے مقاصد میں کامیابی عطا فرمائے:آمین

گروپ کا نام"پیغام امن کمیٹی"رکھا گیا ہے۔اللہ تعالی ہمارے ملک اور دنیا بھر میں امن وشانتی بحال فرمائے اور نفرتوں کو دور دفع فرمائے:آمین

طارق انور مصباحی 

22:اپریل 2021

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے