ایک ہندوستانی بادشاہ نے اپنے وزیر کو حکم دیا کہ وہ اس کی انگوٹھی پر کوئی ایسی عبارت نقش کروائے، جسے وہ حالتِ افسردگی میں پڑھے تو فرحت وانبساط سے کھل اٹھے اور عالمِ مسرت میں پڑھے تو غم واندوہ میں ڈوب جائے ــــــــ وزیر نے انگوٹھی پر یہ عبارت نقش کروادی: "یہ وقت جلد ہی گزر جائے گا".
0 تبصرے
اپنا کمینٹ یہاں لکھیں