رسول اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کا فرمان عبرت نشان ہے :
چھ آدمیوں کی اس (یعنی شعبان کی پندرہویں) رات بھی بخشش نہیں ہوگی،
شراب کا عادی
زنا کا عادی
تصویر بنانے والا
ماں باپ کا نافرمان
قطع تعلق کرنے والا
چغل خور
دعاء النبي صلى الله عليه وسلم صباحاً و مساءً
0 تبصرے
اپنا کمینٹ یہاں لکھیں