-------------------------------------
جس گھر میں بچے کی ولادت ہو، کیا اس گھر میں کھانا، پینا، نہیں چاہیے؟
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
☆ *اَلسَّــلَامْ عَلَیْڪُمْ وَرَحمَةُ اللہِ وَبَرَڪَاتُہْ*☆
*📜الـســــــوال ↓↓*
*علماء اکرام کے بارگاہ میں ایک سوال ہے کہ کیا گھر میں بچہ پیدا ہو تواس گھر میں چالیس دن کھانا نہیں کھانا چاہیے علماء اکرام جواب دے کر شکریہ کا موقع دیں۔*
*المستفتی★☜شاہنواز رضا*
*◆ــــــــــــــــــــــ((()))ـــــــــــــــــــــــــ◆*
*★وَعَلَیْڪُمْ اَلسَّــلَامْ وَرَحْمَةُ اللہِ وَبَرَڪَاتُہْ★*
*📝الجـــــوابـــــــــــــــــ: بعون الملک الوہاب*
*✍️ بعض لوگ یہ سوچتے ہیں کہ بچہ کی پیدائش کی وجہ سے پورا گھر ناپاک ہو جاتا ہے چالیس دن تک کھانا نہیں کھانا چاہیے کھانا نہیں کھائیں گے تو کیا بھوکے مریں گے ؟ بعض لوگ بچہ کے پیدائش کے وقت گھر کی پتائی کرواتے ہیں صرف یہ سوچ کر کہ پورا، گھر ناپاک ہوگیا یہ سب بیکار اور فضول باتیں ہیں اور بہت بڑی غلط فہمی ہے-*
*🖊️حضرت علامہ تطہیر احمد بریلوی مدظلہ العالی تحریر فرماتے ہیں :*👇🏻
*⚡کچھ لوگ گھر میں میت ہوجانے یا بچہ پیدا ہونے کے بعد گھر کی پتائی کراتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ گھر ناپاک ہوگیا ــ اس کی دُھلائی، صفائی اور پُتائی کرانا ضروری ہے حالانکہ یہ اُن کی غلط فہمی ہے اور اسلام میں زیادتی ہے ــ یوں پُتائی صفائی اچھی چیز ہے، جب ضرورت سمجھیں کرائیں لیکن بچہ پیدا ہونے یا میت ہوجانے کی وجہ سے اُس کو کرانا اور لازم جاننا جاہلوں والی باتیں ہیں، جنہیں معاشرہ سے دور کرنا ضروری ہے-*
*{📘 غلط فہمیاں اور انکی اصلاح صفحہ 60}*
*[مطبوعہ رضا مارکیٹ بریلی شریف]*
*واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب*
*◆ــــــــــــــــــــــ((()))ـــــــــــــــــــــــــ◆*
*✍️کتبـــــــــــــــــــــــــــہ:*
*حضرت مـولانا محــــمد معصــوم رضا نوری (عفی عنہ) صاحب قبلـہ مدظلہ العالی والنـورانـی*
*رابطــــہ نمبــــر ....⇩⇩*
*📲+91 8052167976*
*✅الجوابـــــ صحیح والمجیبـــــ نجیح: اسیر حضور تاج الشریعہ محمد عامل رضـا خان المعروف ضیاء انجم قادری رضوی مقام کھمریا پوسٹ تکونیاں ضلع لکھیم پور کھیری یوپی الہنــــــــــد۔*
*✅الجواب؛ صحیح والمجیب نجیح: خاکسار محمد عمران رضا ساغر عفی عنہ؛ علاقہ بہادر گنج ضلع کشن گنج بہار الھند۔*
*✅الجوابـــــ صحیح والمجیبـــــ نجیح: محـمـــد مـشـــاہــــدرضــــا قــــادری رضــــوی؛دارالعــــلوم شــــہید اعــــظم دولــــھا پــــور پــــہاڑی انٹــــیا تھــــوک ضــــلع گــــونــــڈہ۔*
*✅قد اجاب المجیب جوابا صحیحا وموافقا باحکام الشرع واعطانا اللہ تعالیٰ التقوی والورع بحرمۃ النبی المشفع صلی اللہ تعالی علیہ وسلم:*
*فقط غیاث الدین قادری دارالعلوم شھیداعظم دولہاپور گونڈہ۔*
*•┈┈•◉◈▪◈◉❒ ❒◉◈▪◈◉ •┈┈•*
0 تبصرے
اپنا کمینٹ یہاں لکھیں