گھر گھر سجائیں گے، خوشیاں منائیں گے آقا سے پیار ہے سب کو بتائیں گے
پندره سو سالہ جشن ولادت پیارے نبی کا مل کے منائیں
پندره سو سالہ جشن ولادت پیارے نبی کا مل کے منائیں
آ گئے جگ میں شاہِ مدینہ نور بھرا ہے پیارا مہینہ چھوڑ کے سارے کام دوانو ! آؤ نبی کی بزم سجائیں
آمنہ کی جان، بارہویں کا چاند نور بن کے آیا، ہر لب ہے مسکرایا
پندره سو سالہ جشن ولادت پیارے نبی کا مل کے منائیں پندره سو سالہ جشن ولادت پیارے نبی کا مل کے منائیں
آئے ہیں آقا کلمہ پڑھانے راہِ ہدایت ہم کو دکھانے ان کی ولادت فضل خدا ہے، کیوں نہ منائیں کیوں نہ منائیں
آمنہ کی جان، بارہویں کا چاند نور بن کے آیا، ہر لب ہے مسکرایا
پندره سو سالہ جشن ولادت پیارے نبی کا مل کے منائیں پندره سو سالہ جشن ولادت پیارے نبی کا مل کے منائیں
آئے میرے مصطفیٰ ! مرحبا یا مصطفى ! آج ہے سب کی سدا ! مرحبا یا مصطفى ! ابر کرم چھا گیا ! مرحبا یا مصطفى ! نور والا آ گیا ! مرحبا یا مصطفى !
جشن ولادت شاه زمن کا، عشق ہے واللہ اہلِ سُنن کا جھنڈے لگا کر گھر کو سجا کر آؤ نبی کی نعت سنائیں
آمنہ کی جان، بارہویں کا چاند نور بن کے آیا، ہر لب ہے مسکرایا
پندره سو سالہ جشن ولادت پیارے نبی کا مل کے منائیں پندرہ سو سالہ جشن ولادت پیارے نبی کا مل کے منائیں
صدیوں سے جاری ہے یہ روایت جشن نبی ہے سُنی ثقافت تھام کے پرچم پیارے نبی کا اپنے مشن کو آگے بڑھائیں
آمنہ کی جان، بارہویں کا چاند نور بن کے آیا، ہر لب ہے مسکرایا
پندره سو سالہ جشن ولادت پیارے نبی کا مل کے منائیں پندره سو سالہ جشن ولادت پیارے نبی کا مل کے منائیں
اُن کی ثنا سے دِل ہے مُنَوَّر، آنکھ ہے روشن روح مُعطر نعت نبی سے شوق فریدی ! اپنا مُگدر کیوں نہ جگائیں
0 تبصرے
اپنا کمینٹ یہاں لکھیں