سوال ۔۔۔۔۔۔۔
حضرت۔بلعم بن بعورا کےبارے میں. نے سنا ہوں کہ وہ۔اصحاب کھف کے کتے قطمیر کی شکل میں جھنم میں جائگا اورقطمیر بلعم بن بعورا کی شکل میں جنت میں جائگا۔ کیا یہ درست ہے؟
🔹سائل: -ریاض عالم بہار🔹
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ؛
الجواب بعون الملک الوھاب؛
🌲جی ہاں یہ درست ہے کہ بلعم بن باعورا ء
اصحاب کہف رضی اللہ تعا لی عنہم کے کتے کی شکل میں جہنم میں جائے گا اور اصحاب کہف کا کتا بلعم بن باعورکی شکل میں جنت میں جائے گا
🌹جیساکہ سرکار اعلی حضرت علیہ الرحمہ
تحریر فر ما تے ہیں کہ ؛ اصحاب کہف رضی اللہ تعالی عنہم کا کتا بلعم باعور کی شکل بن کرجنت میں جائے گا اور وہ (یعنی بلعم بن باعور)کتے کی شکل ہو دوزخ میں پڑے گا اسی کو فر ما کا گیا ہے
📓👈🏻؛فمثله کمثل الکلب ان تحمل علیه یلهث اوتترکه یلهث (العراف؛176)
📗👈🏻الملفوظ (کامل )حصہ سوم صفحہ 457ناشر اما م احمد رضا اکیڈ می بریلی شریف
*🔹واللہ تعالٰی اعلم بالصواب؛🔹*
ا________t🎤🥏🎤i_______
*✍🏻کتبــــــــــــــــــــــــــــــــہ؛*
*حضرت مولانا محمد اختر رضا قادری رضوی صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی ناظم اعلی مدرسہ فیض العلوم خطیب وامام نیپالی سنی جامع مسجد سر کھیت (نیپال)*
٢٠شوال المکرم ۱۴۴۰ھ بمطابق ٢۴ ۲۰۱۹بروز پیر
0 تبصرے
اپنا کمینٹ یہاں لکھیں