کیافرماتے ہیں مفتیان کرام اس ۔مسئلہ ذیل میں
کہ زید کا نکاح جب ہندہ سے طے ہورہاتھا تو ہندہ کے والد نے کہا کہ ہم لوگ سنی صحیح العقیدہ ہیں میرے سسرال والے دیوبندی ہیں میرا سسرال والے سے کوئی تعلق نہیں ہے شادی ہونے کے بعد زید اور ہندہ اور ہندہ کے گھر والے دیوبندی کے گھر جاتا کھاتاہے اب تو ہندہ کے والد کا بھی دیوبندی ہونا پایا جاتا ہے اس کے باوجود زید'ہندہ دیوبندی کے ساتھ آناجانا کھانا پینا ہر چیز کرتاہے تو زید جو سنی صحیح العقیدہ ہے اس کے لئے شریعت کا کیا حکم عائد ہوگا ۔اب زید کیا کرے ؟
قرآن وحدیث کی روشنی میں جواب دیں عین نوازش ہوگی۔
🌾العارض ۔ محمد طیب علی بہار🌾
--------*******---------******---------
🌹﷽🌹
✍️الجواب۔ ھوالھادی الی الصواب۔
ہندہ کے والد جو اپنے کو سنی کہتاہے اگر واقعی وہ سنی ہے یعنی فتاوی حسام الحرمین کو حق مانتا ہے ۔
👈اور مولوی اشرف علی تھانوی ' قاسم نانوتوی' رشید احمد گنگوہی اور خلیل احمد انبیٹھوی کی کفریات قطعیہ مندرجہ ذیل کتب میں موجود ہیں جیسا کہ
حفظ الایمان' صفحہ نمبر ۸' 'تحذیرالناس 'صفحہ نمبر۔۳' ۱۴' ۲۸'،، براہین قاطعہ صفحہ نمبر ۵۱ / پریقینی اطلاع پاتے ہوے ان مولویوں کو کافر و مرتد مانتا ہے۔ اورکسی ضروریات دین یا ضروریات اہل سنت کا انکار نہیں کرتاہے تو وہ سنی صحیح العقیدہ مسلمان ہے۔
اپنے دیوبندی سسرال والے گھر میں جانے کی وجہ سے اسے دیوبندی قرار نہیں دیاجاسکتاہے ۔
اور اگر فتاوی حسام الحرمین کو صحیح نہیں سمجھتا اور مولویان مذکورکی کفریات قطعیہ کو درست قرار دیتاہے اور کافر ومرتد نہیں مانتا یا ان کے کفر میں شک کرتاہے تو بمطابق فتاوی حسام الحرمین کافر و مرتد ہیں
📚فتاوی حسام الحرمین میں ہے👇
👈 "وبالجملۃ ھؤلآء الطوائف کلھم کفار مرتدون خارجون عن الاسلام باجماع المسلمین وقد قال فی البزازیۃ والدرر والغرر والفتاوی الخیریۃ ومجمع الانھر والدرالمختار وغیرھا من معتمدات الاسفار فی مثل ھٰؤلآء الکفار من شک فی کفرہ وعذابہ فقد کفر"
📚صفحہ ۹۰'مکتبہ رضا اکیڈمی۔۔
🖊️لہذا زید اورہندہ اور ہندہ کے گھر والے دیوبندی کے گھر جانے اور کھانے پینے کی وجہ سے توبہ واستغفار کرے ۔ اس لئے کہ دیوبندی خواہ کسی قسم کا ہو اس سے میل جول رکھنا اس کے ساتھ کھانا پینا اور اس سے سلام وکلام کرنا ان کے یہاں رشتہ کرنا ہرگز جائز نہیں حرام بلکہ اشد حرام ہے کیونکہ وہ مرتد بددین ہے۔
📚قرآن کریم رہنمائی کرتے ہوے ارشاد فرماتاہے👇
" ولا ترکنوا الی اللذین ظلموا فتمسکم النار"
📚پارہ ۱۲'سورہ ہود'صفحہ ۱۳،آیت ۱۱۳،(حافظی قرآن)
📚مسلم شریف میں ہے👇
👈" عن ابی ھریرۃ قال قال رسول اللہ ﷺ ان مرضوا فلاتعودوھم وان ماتوا فلاتشھدوھم وان لقیتموھم فلاتسلموا علیھم ولاتجالسوھم ولاتشاربوھم ولا تواکلوھم ولاتناکحوھم ولاتصلوا علیھم ولاتصلوا معھم"
📚بحوالہ فتاوی مرکزتربیت افتاء جلد اول کتاب النکاح صفحہ ۵۴۳
👈نیز اس حدیث کو امام ابوداؤد نے حضرت ابن عمر سے اور ابن ماجہ نے حضرت جابر سے اور عقیل وابن حبان نے حضرت انس رضی اللہ عنھم سے روایت کیاہے۔
📚بحوالہ فتاوی مرکزتربیت افتاء جلداول صفحہ۵۴۳
📚مشکوۃ المصابیح میں ہے👇
👈"من وقر صاحب بدعۃ فقداھان علی ھدم الاسلام"
📚صفحہ نمبر ۳۱،،،،،،،،،،،،،،
👈اسی نوعیت کے ایک سوال کے جواب میں اعلی حضرت امام احمد رضا خان نوراللہ مرقدہ تحریر فرماتے ہیں"وہابیہ غیرمقلدین ودیوبندی سب کفار و مرتد ہیں ان کے پاس نشست و برخاست حرام ہے ان سے میل جول حرام ہے"
📚فتاوی رضویہ'جلدنہم'صفحہ۳۱،،
🌹زید'ہندہ اور ہندہ کے گھر والے اگر توبہ واستغفار نہ کرے اور دیوبندی کے گھر کھانے پینے وغیرہ سے بازنہ آے تو پورے محلے والے ان سب کا بائیکاٹ کریں ۔ یعنی ان کے ساتھ سلام ' کلام 'اٹھنا'بیٹھنا ترک کریں۔
📚قال اللہ تعالی 👇
👈" واما ینسینک الشیطان فلا تقعد بعد الذکری مع القوم الظلمین"
📚پارہ ۷'سورہ انعام'آیت ۶۸' صفحہ ۱۵،(حافظی قرآن)،
🕋ھذا ماظھرلی والعلم بالحق عنداللہ وھوتعالی اعلم بالصواب🕋۔
🔻▪️▪️▪️🔹▪️🔸▪️▪️🔺
✍️کتبہ-----****-------👇
حضرت علامہ ومولانا مفتی محمد عابد حسین قادری امجدی دام ظلہ علینا۔
خادم التدریس دارالعلوم نصیرالدین اولیاء کولکاتابنگال۔(انڈیا)
۱۲/شعبان المعظم ۱۴۴۱ھ بمطابق ۶/اپریل ۲۰۲۰ء۔
🌷رابطہ نمبر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔👇
📞9930153690.👈
✍️الجواب صحیح والمجیب نجیح
حضرت مولانا مفتی محمد توقیر عالم ثقافی مدظلہ العالی والنورانی۔
خادم التدریس والافتاء دارالعلوم نصیرالدین اولیاء کولکاتابنگال(انڈیا)
۱۲/شعبان المعظم۱۴۴۱ھ/بمطابق۶/اپریل۲۰۲۰،
🌹رابطہ نمبر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔👇
📲8714421351👈.
✍️الجواب صحیح والمجیب نجیح۔
فقیر محمدامتیازعالم رضوی مجاہدی غفرلہ ،،،،،،،،
۱۲/شعبان المعظم ۱۴۴۱/بمطابق ۶/اپریل ۲۰۲۰،
🌹رابطہ نمبر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔👇
📲8820509537/8777891405
🔺------.......------🔹.......*****🔺
0 تبصرے
اپنا کمینٹ یہاں لکھیں