انگلیاں ہیں فیض پرٹوٹے ہیں پیاسے جھوم کر۔
ندیاں پنج آب رحمت کی ہیں جاری واہ واہ
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا قدس سرہٗ العزیز لکھتے ہیں:
*سب سے اعلیٰ،سب سے افضل،دونوں جہان کے سب پانیوں سے افضل،زمزم سے افضل،کوثرسے افضل،وہ مبارک پانی ہے کہ بارہابراۓ اعجاز حضورانورسیدالمرسلین صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی انگشتان مبارک سے دریاکی طرح بہااورہزاروں نے پیااوروضوکیا۔*
علماتصریح فرماتے ہیں:کہ وہ پانی زمزم وکوثرسب سے افضل،مگراب وہ کہاں نصیب؟"
(رسالہ:النوروالنورق لاسفارالماء المطلق،فتاویٰ رضویہ:408.1،رضااکیڈمی،ممبئ)
*ترسیل*
محمد اسلم رضا قادری اشفاقی
*رکن سنی ایجوکیشنل ٹرسٹ*
باسنی ناگور شریف۔
٢٠شوال ١٤٤١ھ
13جون2020
0 تبصرے
اپنا کمینٹ یہاں لکھیں