سر سید احمد خان کو رہنما ماننا کیسا؟

🕯 « احــکامِ شــریعت » 🕯
-----------------------------------------------------------
📚سر سید احمد خان کو رہنما ماننا کیسا؟📚
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

السلام علیکم 
سوال .........:
مفتی اکرام کی بارگاہ میں عرض ہے کہ سر سید احمد خان کو اپنا رہنما ماننا کیسا ہے؟
المستفتی: محمد احمد عطاری منظری 
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

وعلیکم السلام و رحمة اللّٰه و برکاتہ 
جواب .........:
سر سید احمد خان نے قرآن مجید کی ایک تفسیر لکھی ہے جس کا نام تفسیر القرآن ہے اس میں اس نے وحی ، فرشتے ، جنت و دوزخ وغیرہ کا انکار کیا جس کی وجہ سے اس وقت کے سارے علماء خواہ وہ کسی بھی فرقے کے ہوں سب نے اس پر کفر کا فتوی دیا بلاشبہ وہ کافر و مرتد ہے۔
( فتاوی شارح بخاری ج 3 ص 556 ) 
لہذا مذکورہ باتوں سے ثابت ہوا کہ سر سید احمد خان کافر و مرتد ہے اور کافر و مرتد کو اپنا رہنما بنانا جائز نہیں۔
واللّٰه اعلم بالصواب

➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
کتبـــه✍️ کریم اللّٰه رضوی خادم التدریس دارالعلوم مخدومیہ اوشیورہ برج جوگیشوری ممبئ فون نمبر 7666456313
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے