ماہنامہ پیغام شریعت دہلی
مارچ 2021
پڑھنے اور ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں 👇
🌹 *ماہنامہ پیغام شریعت دہلی* 🌹
🌹 چیف ایڈیٹر: *مفتی فیضان المصطفیٰ قادری*
🌹 ایڈیٹر: *مولانا طارق انور مصباحی*
الحمد للہ ماہنامہ پیغام شریعت دہلی کے ماہناموں کا سلسلہ چل پڑا ہے، اور مارچ ۲۰۲۱ کا رسالہ تقریبا تمام ممبروں کے ہاتھ میں بھی پہنچ گیا.
اس کا نیٹ ورژن پی ڈی ایف کی شکل میں آپ کے سامنے حاضر ہے.
مارچ کا یہ شمارہ ماہرین کے گراں قدر مضامین کا مجموعہ ہے.
🌹 چیف ایڈیٹر مفتی فیضان المصطفیٰ قادری کا اداریہ ان لوگوں کے لیے کافی مدد گار ثابت ہو گا جو آن لائن کلاسیس چلا رہے ہیں یا شروع کرنے کی تیاری میں. بہت سی باریکیوں سے پُر یہ مضمون ہر ایک دیکھنا چاھیے.
🌹 مولانا طارق انور مصباحی کا قلم تو سبحان اللہ، سیاست کے باب میں بہترین مضمون ، سیاست سے شوق رکھنے والے حضرات کے لیے بہترین تحفہ.
🌹 *مولانا کوثر امام صاحب قبلہ* کا مضمون لائق تحسین ہے *شان ازواج مطہرات اور شیخ البانی*
🌹 *پروفیسر ڈاکٹر مجید اللہ قادری (کراچی)* کا مضمون *فوز مبین در رد حرکت زمین کی جدید اشاعت* جدید اشاعت کی مکمل ٹیم تیار کر لی ہے حضرت نے اور اسی کی اہمیت کو اجاگر کیا ہے.
🌹 *ماہر فلکیات حضرت علامہ ابو عبید محمد شہزاد احمد نقشبندی* کی کا *انکسار افقی اعلی حضرت رضی اللہ عنہ کے علم توقیت کا ایک باب* اس شمارہ میں موجود ہے. علم فلکیات کے طالبین کے لیے بہترین مضمون.
🌹 *ڈاکٹر آصف جلالی صاحب قبلہ* کے کچھ معروضات بھی دیکھنے کو ملیں گے اس شمارہ میں.
🌹 ماہر علم حدیث *مفتی ازہار احمد ازہری* صاحب قبلہ کا بہترین مضمون دار الافتا یا دارالقضا کے نام سے پڑھنے سے تعلق رکھتا ہے.
✒️ *اپیل:* شمارہ کا مطالعہ فرمائیں، قلم کاروں کو دعاؤں سے نوازیں، اور اپنے تاثرات قلم بند کرنا نا بھولیں.
0 تبصرے
اپنا کمینٹ یہاں لکھیں