مفتی اعظم کا زہد و تقویٰ

مفتی اعظم کا زہد و تقویٰ
_(بموقع عرسِ حضور مفتی اعظم)_
رشحاتِ فکر: بحرالعلوم مفتی عبدالمنان اعظمی علیہ الرحمۃ 
مطبوعہ: نوری مشن مالیگاؤں 

  مشاہدات کی بزم سجی ہے…محبوبانِ خدا کا ذکرِ جمیل ہو رہا ہے…سبحان اللہ! تذکرہ مفتی اعظم علیہ الرحمۃ کا…وہ بھی بزبانِ بحرالعلوم مفتی عبدالمنان اعظمی علیہ الرحمۃ…جو مجالسِ حضور مفتی اعظم کے حاضر باش تھے…جلیس تھے... جنھوں نے پیکرِ تقویٰ و استقامت کے پاکیزہ شب و روز مشاہدہ کیے…ان کی عظمتوں کی قندیلیں حریمِ قلب میں آویزاں پائیں… ان کی مقبولیت کا جھومر بلندیوں پر نَصب دیکھا…آپ بھی چند لمحے مادیت کی گرداب سے نکل کر صحبتِ محبوبانِ الٰہی میں گزاریں…بحرالعلوم نے ان محاسن و خوبیوں کا ذکر کیا جو کتاب و سُنّت میں مذکور ہیں…جن سے تعمیرِ شخصیت کا مرحلہ طے ہوتا ہے…اللہ کریم نےحضور مفتی اعظم پر وہ فضل فرمایا کہ خوبیوں کا جامع بنایا…خشیت سے نوازا…انعاماتِ خسروانہ کی بارانِ تطہیر سے سیراب کیا…حضور مفتی اعظم خوب چمکے...اور زمانے کو چمکا دیا…تحفظِ شریعت کا فریضہ انجام دیا…اقتدارِ باطل کے سامنے سینہ سپر ہوگئے…حکومتیں جُھک گئیں…تخت و تاج سَرنگوں ہو گئے... اسلام کی عظمتوں کا پھریرا کشورِ ہند پر لہرانے لگا…آپ بھی ایسے مردِ درویش کے تقویٰ شعار لمحوں کا نظارہ محسوس نگاہوں سے کریں…بحرالعلوم نے کیسی بزم آراستہ کی…جہاں ہر طرف نکہتیں پھیلی ہوئی ہیں…پورا چمن مہک رہا ہے… ابھی حصول (ڈاؤن لوڈ) کریں... پڑھیں اور ترسیل (شیئر) کریں... 
 
غلام مصطفیٰ رضوی
ترسیل: نوری مشن مالیگاؤں 
***
https://www.facebook.com/107640804524449/posts/262063919082136/

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے