اوزان کے بارے میں معلومات

کچھ ضروری شرعی معلومات »»»
                                     
ایک تولہ= 12.4416 گرام
ساڑھے باون تولے= 200 درہم
ساڑھے باون تولے=653.184 گرام
ساڑھے سات تولے=20 مثقال
ساڑھے سات تولے=93.312 گرام
ساڑھے چار ماشہ=ایک مثقال
ایک مثقال=4.6656 گرام
(مردانہ چاندی کی انگوٹھی اس سے کم ہو)
ایک ماشہ = 1.0368 گرام
ایک درہم =3.26592 گرام
ایک درہم = تین ماشہ 1.6رتی
ایک رتی = 0.1296 گرام
ایک ماشہ = آٹھ رتیاں
بارہ ماشہ = ایک تولہ
چھیانوے رتیاں= ایک تولہ
چھ رتیاں= ایک آنہ
ایک آنہ = 0.7776 گرام
سولہ آنے = ایک تولہ
ایک آنہ = چار پیسے
ایک پیسہ = 0.1944 گرام
دس درہم = 32.6592 گرام
دس درہم = سات مثقال
دس درہم = دو تولہ ساڑھے سات ماشہ
دس درہم = ساڑھے اکتیس ماشہ
چار سو مثقال = 150 تولے
چار سو مثقال= 1866.24 گرام
ایک اوقیہ = 40درہم
ساٹھ صاع = ایک وسق
ایک صاع = چار مد
ایک صاع = 4 کلو 94 گرام
نصف صاع  = 2 کلو 47 گرام
دس درہم کم سے کم "دین مہر" ہے۔
چار سو مثقال چاندی "مہر فاطمی" ہے۔

 مذکورہ بالا حساب کا مدار محقق مسائل جدیدہ حضرت علامہ مفتی محمد نظام الدین صاحب قبلہ(الجامعۃ الاشرفیہ مبارک پور اعظم گڑھ) کی تحقیق پر ہے۔

ایک تولہ قدیم شرعی کا وزن حضرت نے تحقیق کر کے 12.4416 بتایا ہے۔ گو کہ ہمارے عہد میں ایک تولہ 11.6638گرام وراثت میں ملا تھا۔ اور اب ماڈرن تول میں ایک تولہ برابر 10.00 گرام عالمی طور سے رائج ہوتا جا رہا ہے۔ اس جدید مروجہ تول کی مقدار کی وجہ سے کسی کو مغالطہ نہ ہو۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے