امام احمد رضا بریلوی اور رَدِ قادیانیت

امام احمد رضا بریلوی اور رَدِ قادیانیت

از: علامہ عبدالحکیم شرف قادری

  حالیہ دنوں میں اقتدار کے سائے میں قادیانیت کو پروان چڑھانے کی کوشش کی جا رہی ہے- فتنۂ قادیانیت کے سدِ باب میں ایک صدی قبل ہی علماے اسلام بالخصوص اعلیٰ حضرت امام احمد رضا قادری بریلوی نے فتاویٰ صادر فرمائے اور قادیانی کفریات نیز خارج از اسلام ہونے پر علماے حرمین سے فتویٰ لیا، جس کی تفصیل "حسام الحرمین" میں مطبوع ہے.... یہ مقالہ اعلیٰ حضرت امام احمد رضا کی ردِ قادیانیت میں علمی و قلمی خدمات کے تعارف پر مشتمل ہے جس کا مطالعہ سبھی کے لیے مفید ہوگا نیز فتنۂ قادیانیت کو بیخ و بن سے اُکھاڑ پھینکنے میں مددگار بھی- مطالعہ کیجئے اور احباب کو بھی فارورڈ کیجئے-
غلام مصطفیٰ رضوی
نوری مشن مالیگاؤں
٨ اگست ٢٠٢٣ء

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے