تخصص فی العقائد کورس

مبسملا وحامدا ومصلیا ومسلما

علم کلام اور حالات حاضرہ

یہ بات روز روشن کی طرح واضح ہے کہ عہد حاضر میں مختلف قسم کے اعتقادی نظریات وجود میں آ رہے ہیں۔ان میں تمام نظریات حق نہیں ہو سکتے,بلکہ وہی نظریہ حق ہو گا جو اسلامی اصول وضوابط کے موافق ہو۔

حق وباطل کے درمیان فرق وامتیاز کے لئے علم عقائد کے اصول وقوانین سے واقف ہونا ضروری ہے،لہذا ہم نے علم عقائد سے متعلق دو آن لائن کورس شروع کیا ہے۔

(1)تخصص فی العقائد

(دو سالہ آن لائن کورس)

وقت تعلیم: بعد نماز ظہر 

(دو بجے سے تین بجے تک)

نوٹ:یہ کورس ان حضرات کے لئے ہے جو عالمیت یا فضیلت مکمل کر چکے ہوں۔


(2)علم کلام کورس

(یک سالہ آن لائن کورس)

وقت تعلیم: بعد نماز عشا

(دس بجے سے گیارہ بجے تک)

نوٹ:یہ کورس ان حضرات کے لئے ہے جو درس نظامی کے چند درجات پڑھ چکے ہوں۔

دونوں کورس کی تفصیل"تخصص فی العقائد: نصاب ونظام"میں ہے۔داخلہ جاری ہے۔خواہش مند حضرات درج ذیل واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں.

واٹس ایپ نمبر:

91721 61224

9513209853

طارق انور مصباحی

08:اکتوبر 202

علم کلام کورس کے امیدواران اس واٹس ایپ گروپ کو جوائن کریں۔



تخصص فی العقائد کے امیدواران اس واٹس ایپ گروپ کو جوائن کریں۔



ایک سالہ کورس 👇
دو سالہ کورس 👇
PDF Dowland And Read


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے