چیچک کا روحانی علاج

چیچک کا روحانی علاج 

*اے چیچک! تو نے بہیا (Bihiya) کے جنگل میں مخدوم جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری سے کیا وعدہ کیا تھا! جا بھاگ جا! جا بھاگ جا! جا بھاگ جا!*

چیچک زدہ مریض کے دونوں کانوں میں پانچ پانچ بار پڑھ کر دم کریں۔ جلد شفایابی ملے گی۔ ان شاء اللہ عزوجل۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے