گانے کی طرز پر نعت پڑھنا سننا دونوں جائز نہیں

*🌹گانے کی طرز پر نعت پڑھنا سننا دونوں جائز نہیں!!🌹*
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں
جو شاعر گانے کی طرح نعت پڑھے کیا یہ جائز ہے؟ جواب قرآن و حدیث کی روشنی میں عنایت فرمائیں عین نوازش ہوگی ــ

🌹سائل🌹محمد افتخار احمد رضوی ممبئی

*وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ*
*✍الجواب بعون الملک الوھاب*
*گانے کی طرز پر نعت پڑھنا سننا دونوں جائز نہیں ہیں" اعلی حضرت رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں نعت سادہ خوش الحانی کے ساتھ ہو گانوں کی طرز پہ نہ پڑھی جائے ــ*

*( فتاوی رضویہ شریف جلد 23 صفحہ  363 )*

🌹والله اعلم بالصواب🌹

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے