کافر کے نابالغ بچے جنتی ہیں یا جہنمی ؟

کافر کے نابالغ بچے جنتی ہیں یا جہنمی ؟ 

سوال 👈
کسی کافر کا بچہ بچپن مین فوت ھو جائے تو کہاں جائے گا جواب ارشاد فرمائیں؟

🌹👇👇 جواب👇👇🌹 
کافر کے نابالغ بچو ں کے جنتی و جہنمی ھونے میں علمائے کرام کے د ر میان اختلا ف ھے ۔۔  *بعض کہتے ہیں کہ وہ جنتی ہیں اور بعض کے نز د یک جہنمی ۔۔*  اور اسی اختلا ف کی بنیاد پر امام اعظم ابو حنیفہ رضی اللہ تعالی عنہ نے *خاموشی اختیار کی ھے ۔۔* اور ان کے ثواب و عذ اب کے بار ے میں کوئی رائے قائم نہیں کی ، جیسا کہ رئیس المحد ثین عبد الحق محد ث د ھلو ی علیہ الرحمہ کی کتاب *،، تکمیل الایمان ارد و صفحہ 67 ،* میں ھے کہ ،،مشرکین کے اطفال کے متعلق امام اعظم ابو حنیفہ رحمة اللہ علیہ نے توقف فرمایا ھے اور انہوں نے د لائل میں تعارض کی وجہ سے خاموشی اختیار کی ھے اور ان کے ثواب و عذ اب کے متعلق بھی کوئی واضح رائے قائم نہیں کی ۔۔
( *فتاو ی فقیہ ملت جلد 1⃣ صفحہ 32* ) 

*ھمیں بھی چاہیئے کہ اس معاملے میں* امام اعظم ابو حنیفہ رضی اللہ تعالی عنہ کی پیرو ی کرتے ھوئے *خاموشی اختیار کریں ۔۔*

والله اعلم با لصواب ،

🇨🇨🇨🇨🇨🇨🇨🇨


🌹 *اسلا می میسیج د وسر وں کو شیئر کرنے کی فضیلت 🌹

اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اللہ تعالی اس آد می کو ہرا بھرا اور خوش رکھے جس نے میر ی بات سنی اور یاد کرلی اور اسے د وسروں تک پہنچایا ..
( مشکوۃ شریف کتاب العلم صفحہ 34 )
 
 اس میسیج کو ڈ لیٹ کر نے سے پہلےشیئر ضرور کر یں اور کسی کاپی پر لکھ بھی لیں ۔۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے