Header Ads

موزہ پہن کر نماز پڑھنا كيسا ہے؟

موزہ پہن کر نماز پڑھنا كيسا ہے؟
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ 
کیا فرماتے علمائے دین و مفتیان کرام مسئلے ذیل میں کہ موزہ پہن کر نماز پڑھ سکتے ہیں؟؟؟

سائل ۔ محمد سمیر رضا
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
وعلیکم السلام و رحمة اللہ و برکاتہ 
*📝الجواب بعون الملك الوهاب:* 
موزہ پہن کر نماز پڑھنا بلاشبہ جائز ہے لعدم مانع شرعی یعنی مانع شرعی نہ ہونے کی وجہ سے ، اور امام اہل سنت سیدی علیحضرت امام احمد  رضا خان قدس سرہ اس طرح ایک سوال کے جواب میں تحریر فرماتے ہیں کہ " موزے پہن کر نماز پڑھنا بہتر ہے " اھ 
*📕( فتاوی رضویہ ج 7 ص 301 رضا فاونڈیشن لاھور )* 

*واللہ اعلم بالصواب*
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

*✍كتـــبـــــه؛حضرت علامہ ومولانا کریم اللہ رضوی صاحب قبلہ مد ظلہ العالی والنورانی*
*خادم التدریس دار العلوم مخدومیہ اوشیورہ برج جوگیشوری ممبئی*
*رابطہ؛🥏+917666456313*
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے