کیا فرماتے ہیں مفتیان دین و ملت اس مسئلہ میں کہ گورمنٹ پانی کا ذخیرہ (DAME)تیار کر رہی ہے اس کے تحت پوری آبادی کے زیر آب ہونے کا یقین دلایا گیا ہے۔ جس میں پتھروں سے بنی ہوئی مسجد بھی ہے تو مسلمان اپنے ذاتی سامان منتقل کرنے کے ساتھ کیا مسجد کو شہید کرنے کے بعد اس کے سامان کو بھی منتقل کر کے اسے دوسری جگہ بنا سکتے ہیں؟

الجواب:-  صورت مسئولہ میں اگر پوری آبادی کے ساتھ مسجد کے بھی زیرآب ہونے کا یقین ہے تو اسے شہید کرنے کے بعد اس کے سامان کو منتقل کر کے دوسری جگہ مسجد بنا سکتے ہیں

(فتاوی فقیہ ملت جلد دوم ص ١۵٩)
ایسا ہی فتاوی رضویہ جلد ششم ص۴٠۵ اور فتاوی امجدیہ جلد سوم ص ١۴٩ میں ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے