جمعہ کی سنتیں

💞🌿💞🌿💞🌿💞

💞اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎💞

*​​🌼 جمعہ کی سنتیں​​ 🌼*

💞🌿سورۃ الکہف کی تلاوت ۔*

💞🌿غسل کرنا ۔*

💞🌿 خوشبو کا استعمال ۔*

💞🌿 صاف کپڑوں کا اہتمام ۔*

​💞🌿 کثرت سے درود پڑھنا ۔*

💞🌿مسواک کرنا ۔*

💞🌿 صدقہ کرنا ۔*

💞🌿 خاموشی سے خطبہ سننا ۔،*

💞🌿دعا کا خصوصی اہتمام ۔*

🌼سورة الكهف​🌼

💞🌿رسول اللہ ﷺ نے فرمایا​ 🌿💞

جس شخص نے جمعہ کے دن سورۃ الکھف*
پڑھی اس کے لیئے دو جمعوں کے درمیان
نور روشن ہو جاتا ہے."

*📗مستدرک حاکم [399\2]*

*📘 رواه بیہقی [249\3 ]*


💞🌿💞🌿💞🌿💞

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے