زید نے ہندہ کا دودھ پیا تو کیا زید کا بھائی ہندہ کی بیٹی سے شادی کرسکتا ہے

زید نے ہندہ کا دودھ پیا تو کیا زید کا بھائی ہندہ کی بیٹی سے شادی کرسکتا ہے 

السلام عليكم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔
 سوال - زید دو بھائی ہے اسکی خالہ نے زید کو دودھ پلایا ہے اور خالہ کی ایک بیٹی ہے کیا خالہ کی بیٹی سے زید کی بھائی کی شادی ہو سکتی ہے با حوالہ جواب عنایت فرماۓ 

ا___________💠⚜💠___________
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
📝الجواب بعون الوہاب :-

📿صورت مسئولہ میں نکاح درست ہے 
📙فتاویٰ عالمگیری جلد اول صفحہ ۳۴۳ پر ہے :
📄تحل اخت اخیہ رضاعا 
📕فتاویٰ فقیہ ملت جلد اول صفحہ ۴۴۸ :

*🌹واللہ اعلم بالصواب🌹*
ا__________💠⚜💠____________
✍🏻از قلم حضرت علامہ ومولانا مفتی محمـد مظہر علی رضوی صاحب قبلہ مد ظلہ العالی والنورانی خادم التدریس مدرسہ غوثیہ حبیبیہ بریل دربھنگہ بہار

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے