حضرت عیسی علیہ السلام کی ولادت باسعادت کس تاریخ کو ہوئی؟

سوال 

حضرت عیسی علیہ السلام کی ولادت باسعادت کس تاریخ کو ہوئی؟ 

جواب :

حضرت عیسی علیہ السلام کی ولادت باسعادت یومِ عاشوراء (یعنی 10 محرم الحرام) کو ہوئی۔
چنانچہ نزہۃ القاری شرح صحیح بخاری جلد 3 صفحہ 409 پر ہے :
"(یومِ عاشوراء کو) حضرت عیسی علیہ السلام کی ولادت ہوئی اور اسی دن آپ علیہ السلام کو آسمان پر اٹھایا گیا۔"
(اسلامی مہینوں کے فضائل صفحہ 14 مکتبۃ المدینہ کراچی)
واللہ اعلم ورسولہ اعلم عزوجل و صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 
کتبہ
ابواسیدعبیدرضامدنی
08/01/2020
03068209672
تصدیق و تصحیح :
الجواب صحيح والمجيب نجيح 
فقط محمد عطاء اللہ النعیمی خادم الحدیث والافتاء بجامعۃالنور جمعیت اشاعت اہلسنت (پاکستان) کراچی

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے