السلام علیکم و رحمۃ اللہ تعالٰی و برکاتہ
میرا سوال یہ ہے کہ اگر کوئی مسلمان شراب نوشی کی حالت میں مر گیا تو کیا اسکی نماز جنازہ پڑھی جائے گی،تشفی بخش جواب عنایت فرمائیں عین نوازش ہوگی
وعلیکم السلا م ورحمة اللہ وبرکاتہ
شرابی کی نماز جنازہ پڑھی جا ئے گی بشرطیکہ اس کا خاتمہ ایمان پر ھوا ھو ۔۔
فقیہ ملت حضرت علامہ مفتی جلا ل الدین امجدی علیہ الرحمہ تحریر فرماتے ہیں کہ ،،
زنا کرنے والے ، شراب پینے والے ، جوا کھیلنے والے سودھ کھانے والے ، والدین کی نافرمانی کرنے والے ، اور اس قسم کے دوسرے گناہ کبیرہ جن کی حر مت نص قطعی سے ثابت ھے ان کے مر تکب کی بھی نماز جنازہ پڑھنا مسلمانو ں پر واجب ھے ۔۔
( فتاوی فیض الرسول جلد1 صفحہ 283 )
والله اعلم با لصواب ،
0 تبصرے
اپنا کمینٹ یہاں لکھیں