وزارت الاوقاف کویت کی جانب سے یہ فیصلہ لے لیا گیا ہے کہ موجودہ صورتِ حال میں چار چیزوں کا خیال رکھیں
نمبر 1 ... مسجدوں میں صرف اذان ہوگی جماعت نہیں
نمبر 2 .... تمام مسجدوں کے گیٹ بند رکھے جائیں گے
نمبر 3 ... جمعہ کی نماز عام مسجد یا جامع مسجد کسی میں بھی نہیں ہوگی
نمبر 4 .... یہ حکم ۱۳ مارچ سے لاگو ہوگا اور دوسرے کسے نئے سرکلر آنے تک کیلیے تسلیم کیا جایگا
مترجم
مسعود حساس کویت
0 تبصرے
اپنا کمینٹ یہاں لکھیں