اولوالعزم رسول کتنے ہیں اور نام کیا کیا ہیں؟

سوال

 اولوالعزم رسول کتنے ہیں اور نام کیا کیا ہیں؟


جواب:👇🏻
اولو العزم رسول پانچ ہیں وہ یہ ہیں۔
1: حضرت نوح علیہ السلام
2: حضرت ابراہیم علیہ السلام
3: حضرت موسی علیہ السلام
4: حضرت عیسی علیہ السلام
5: حضور صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم۔ 

تفسیر الطبري میں اس آیت کے ما تحت ہے :{ فَاصْبِرْ كَمَا صَبَرَ اُولُوا الْعَزْمِ مِنَ الرُّسُلِ } نوح و إبراهیم و موسی و عیسی و محمد صلی اللّٰہ علیہم وسلم"
(تفسیرطبری ج 11 ص 303 ، الحدیث : 31329 )

الدر المنثور میں ہے: عن ابن عباس قال :( أولو العزم من الرسل النبى صلی اللّٰه علیه وسلم و نوح و إبراهیم و موسی و عیسی"  
(در منثور ج 7 ص 454 )

(تفسیر ابن عباس: سورۂ احقاف ،آیت نمبر 35 پارہ نمبر 26 رکوع نمبر 4)
(بہار شریعت ج 1 ص 54)
(دلچسپ معلومات، ح اول ص 170)
(اسلامی حیرت انگیز معلومات، ص 157)


❁◐┈┉••۞═۞•••==•••۞═

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے