صلاۃ التسبیح میں کون سی سورۃ پڑھی جائے؟

سوال  
صلاۃ التسبیح میں کون سی سورۃ پڑھی جائے؟ 

جواب 👇 

ابن عباس رضی اﷲ تعالیٰ عنہما سے پوچھا گیا کہ آپ کو معلوم ہے اس نماز میں کون سورت پڑھی جائے؟ فرمایا: سورۂ تکاثر والعصر اور قُلْ يٰۤاَيُّهَا الْكٰفِرُوْنَۙ۰۰۱اور قُلْ هُوَ اللّٰهُ اور بعض نے کہا سورۂ حدید اور حشر اور صف اور تغابن۔ (1) (ردالمحتار)
ردالمحتار‘‘، کتاب الصلاۃ، باب الوتر و النوافل، مطلب في صلاۃ التسبیح، ج۲، ص۵۷۱۔
بہار شریعت حصہ چہارم 687


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے