کہ زید مؤذن ہے اور وہ مسجد کا سامان استعمال کرنا چاہتا ہے
اسکا کیا حکم واضح طور پر جواب عنایت فرمائے
انظار عالم
راجستھان. الجواب بعون الملك الوهاب صورت مسئولہ میں حکم شرع یہ ہے کہ واقف نے جس مقصد کے لیے شئ کو وقف کیا ہے اسکے غیر میں شئ موقوف کا استعمال ہرگز جائز نہیں ہے جیسا کہ الاشباه والنظائر میں ہے شرط الواقف كنص الشارع أى فى وجوب العمل به.اه والله تعالى اعلم بالصواب كتبه محمد توقير عالم الثقافي غفر له ١٧ شعبان المعظم ١٤٤١ بمطابق ۲۰ ۲۰ ء
0 تبصرے
اپنا کمینٹ یہاں لکھیں