Alahazrat ki tarif

امام عاشقاں
 محقق دوراں
علامہ زماں
 فخرالاعیاں
 کثیرالاحساں 
معتمد عالماں
 معلم فقیہاں
 تاج العلماء
تاج الحکماء
 سراج الصلحاء 
سراج الفقہاء
 صاحب فہم و ذکاء 
امام المشائخ والفقہاء بقیةالسلف
 حجة الخلف
 تاج الفحول
 کشتہ عشق رسول
 جامع المعقول والمنقول
 محب اولاد بتول
 فاضل جلیل
 عالم نبیل
 محدث عدیل
 شمشیر بے نیام 
راہنماۓہرخاص و عام 
سیدالعلماء والاعلام قدوةالسالکین 
زبدةالعارفین
 حجة السالکین
سندالمحدثین
 سلطان العاشقین
علم و حکمت کے بحر بیکراں
 امام اعظم کےتدبر کےنشاں اعلی حضرت
 عظیم البرکت
 عظیم المرتبت
پروانہ شمع رسالت 
 کنزالکرامت
 جبل استقامت
حامی سنت
 ماحی بدعت
 صاحب رشدوھدایت
 مخزن علوم شریعت و معرفت وارث تاج مجددیت 
مٶید ملت طاھرہ
 صاحب حجت قاھرہ
 مطلع انوار رحمانی
 منبع اسرار صمدانی
کاشف رموز پنہانی 
فانوس نور حقانی
 نائب غوث جیلانی
 جانشین امام ربانی
 حق و صداقت کی نشانی
حجۃ اللہ فی الارض ،
علم و فضل کے دائرہ کا مرکز ،
صاحب تحقیق و تدقیق و تنقیح ،
فخر السلف ، بقیۃ الخلف،
اکابر اور عمائد علماء کی آنکھوں کی ٹھنڈک ،
زمانے کی برکت،
آفتاب معرفت
محمود سیرت،
اسلام کی سعادت،
 دریائے بلند ہمت ،
 اپنے زمانے اور اگلے وقتوں کا زر ،
نور کے اونچے ستون والا،
صاف ستھرا نہایت کرم والا ،
اللہ کی عطا کردہ اور سیراب ذہن والا ،
بلند معنوں باریک فہموں والا ،
فخروں اور منقبتوں والا ،
مشکلات علم کا کشادہ کرنے والا ،
علموں کی مشکلات ظاہر و باطن کو کھولنے والا،
طاقتور قلم اور زبان والا،
دین کا نشان و ستون ،
جامع علوم و فنون ،
عالم جمیل و جلیل ،
فاضل نبیل ،
عالم باعمل ،
صاحب عدل ،
مینار فضل ،
علامہ فاضل و کامل ،
پر ہیز گار فاضل ،
محیط کامل،
 امام کامل،
ولی کامل،
قبلہ اہل دل قطب ارشاد،
فاضلوں کا مایہ افتخار ،
علمائے مشاہیر کا سردار ،
ذہین اور دانشمند عالم یگانہ استاذ ماہر ،
فخر اکابر ،
 شیوہ بیان شاعر،
یکتائے روزگارنادر روزگار ،
خلاصہ لیل و نہار،
دریائے ذخار،
چراغ خاندان برکاتیہ ،
امام الائمہ،
نور یقین،
شیخ الاسلام والمسلمین ،
استاذ معظم ،
مجدد اعظم ،
شاہ ملک سخن ،
امام اہلسنت، عظیم العلم ،
موئید ملت طاہرہ، مجدد ملت ،
حاضرہ ( ماضیہ) 
 الحافظ💕العالم  الفاضل💕 المحدث💕 المفسر 💕المدقق المحقق 💕المفکر💕 المٶرخ المتکلم💕 الشاہ 
#امام_احمدرضاخان_علیہ_رحمةالرحمن
دیا ہے جنہوں نے ہمیں #کنزالایمان*
قوم ہے جن کی 
#پٹھان
سنیوں کی ہیں وہ 
#شان
*رضا رضا رضا رضا رضا رضا رضا رضا رضا رضا رضا رضا رضا رضا رضا رضا رضا رضا رضا رضا رضا رضا رضا رضا رضا رضا رضا رضا* 

#فیضان_اعلی_حضرت جاری رہے گا     💖💖💖

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے