Jo malik e nisab nahi us par Qurbani wajib hone ki kiya surat hai?

سوال⬅ جو مالک نصاب نہیں ہے اس پر قربانی واجب ہونے کی کیا صورت ہے؟

جواب: 👇🏻
جو مالک نصاب نہیں ہے اس نے قربانی کی منت مانی تو اس صورت میں اس پر قربانی واجب ہے یا اس نے قربانی کی نیت سے کوئی جانور خریدا تو اس جانور کی قربانی واجب ہے۔ 
فتاویٰ عالمگیری جلد پنجم صفحہ 257 میں ہے۔۔۔
"اما الذي يجب علي الغني والفقير فالمنذور به بان قال الله علي ان اضحي شاة او بدنة او هذه الشاة او هذه البدنة"

اور ہدایہ جلد چہارم صفحہ 431 میں ہے۔۔۔
"تجب على الفقير بالشراء بنية التضحية عندنا"

بحوالہ فقہی پہیلیاں ص 241


❁◐┈┉••۞═۞•••==•••۞═۞═◐••┉┈◐❁

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے