تعزیہ بنانا اور دیکھنا کیسا؟ نیز یہ بتائیں کہ کیا تعزیہ بنانا کفر و شرک ہے؟

سوال
  تعزیہ بنانا اور دیکھنا کیسا؟ نیز یہ بتائیں کہ کیا تعزیہ بنانا کفر و شرک ہے؟

جواب:👇🏻
مجدد دین و ملت سیدی سرکار اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان فاضلِ بریلوی رحمۃ اللّٰه علیہ فرماتے ہیں: تعزیہ معصیت ہے تعزیہ بنانا، دیکھنا جائز نہیں۔ 
(فتاویٰ رضویہ جدید: ج 16 ص 155 / ج 24 ص 489)

اعلیٰ حضرت رحمۃ اللّٰه علیہ فرماتے ہیں: تعزیہ ضرور ناجائز و بدعت ہے مگر حاشا کفر نہیں۔ 
مزید ایک مقام پر فرمایا کہ: تعزیہ بنانا شرک نہیں یہ وہابیہ کا خیال ہے ہاں بدعت و گناہ ہے۔ 
(فتاویٰ رضویہ جدید: ج 21 ص 221/ ج 24 ص 503)

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے