*🖌️سوال ،،،کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مندرجہ ذیل مسئلہ میں*
*کہ ایک شخص سنی امام سمجھ کر اس کے پیچھے نماز عید الضحٰی ادا کی بعد میں تحقیقات کرنے کے بعد پتا چلا کہ کہ وہ امام دیوبندی ہے اور جو شخص نماز پڑھی تھی وہ شادی شدہ ہے تو اس کیلئے کیا حکم ہے،،،،،،*
*دلیل سے مزین کرکے جواب عنایت فرمائیں*
*📿المسستفتی محمد ابرار احمد ثقافی📿*
🌀___________💙🌀💙___________🌀
🔷""'''"""""""""""""""""""🔷
*🔖وعليكم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ🔖*
*🕋بسم اللہ الرحمن الرحیم🕋*
*✍الجواب بعون الملک العلام*
*دیوبندی وہابی اپنے عقائد خبیثہ کے سبب کافر ومرتد ہیں۔ نہ ان کا ایمان ایمان ہے نہ ان کی نماز نماز ہے کیونکہ نماز تو مومنوں پر فرض کی گئی ہے*
*📚"قرآن کریم"میں ہے👇*
*👈" اِنَّ الصَّلٰوۃَ کَانَت عَلَی المُؤمِنِینَ کِتَابََامَوقُوتََا"*
*📚پارہ"۵ سورہ نساء" آیہ ۱۰۳،صفحہ ۱۴ "،، *(حافظی قرآن)*
*🪔 لہذا ان کی اقتداء میں نماز ادا کرنا ناجائزوحرام ہے*
*🎀فقہ حنفی کی مستند ومعتبر ومعتدل کتاب "الفتاوی الھندیۃ"میں ہے👇*
*📄"وان کان ھو لا یکفر صاحبہ تجوز صلاۃ خلفہ مع الکراھۃ والافلا"*
*📚جلداول" صفحہ ۱۰۷،،،*
*🌹حضور شارح بخاری علیہ الرحمہ "نزھۃالقاری"میں ہے تحریر فرماتے ہیں*
*👈" نماز صحیح ہونے کے لئے ایمان شرط ہے جب ایمان ہی نہیں تو نماز کیسی؟ اس لئے مسلمانوں کو نجدی امام کے پیچھے نماز ہرگز ہرگز نہیں پڑھنی چاہیئے ۔ان کے پیچھے نماز پڑھنا نہ پڑھنے کے برابر ہے بلکہ اس سے بدتر مفضی الی الکفر ہے "*
*📚جلدسوم" صفحہ۴۵۷،،*
*📖اعلحضرت الشاہ امام احمدرضا خان فاضل بریلوی نوراللہ مرقدہ اسی نوعیت کے ایک سوال کے جواب میں تحریر فرماتے ہیں*👇
*🔭" دیوبندی عقیدے والوں کے پیچھے نماز باطل محض ہے'ہوگی ہی نہیں فرض سر پر رہےگا اور ان کے پیچھے پڑھنے کا شدید عظیم گناہ علاوہ "*
*📚جلدسوم"صفحہ ۲۳۵'*
👑👑👑👑👑👑👑👑👑👑👑👑
*(((((((نوٹ)))))))*👇
*(الحاصل)،،، لہذا جملہ دلائل وبراہین کی روشنی میں وہابی بدعقیدہ کے پیچھے کوئی نماز چاہے وہ پنج وقتہ ہو یا جمعہ وعیدین ہو قطعََا درست نہیں ہے،،،کیونکہ نماز تو مومنوں پر ہے جیساکہ "قرآن کریم" کی آیت مبارکہ دال ہے،،،اوراگر کسی نے بغیر تحقیق کئے بغیر انجانے میں پڑھ لی تو وہ شخص مذکور توبہ واستغفار کرے،،، البتہ نکاح وتجدید ایمان وتجدید بیعت کی حاجت نہیں*
*🕋جیساکہ "قرآن کریم" رہنمائی کرتے ہوے فرماتاہے👇*
*"وَمَن تَابَ وَعَمِلَ صَالِحََافَاِنَّہ یَتُوبُ اِلَیہِ مَتَاتََا "*
*📌اور آئندہ بغیر تحقيق کئے ہوے ایسے لوگوں کے پیچھے نماز نہ پڑھیں*
*🤲اللہ رب العزت کی بارگاہ میں دعا ہے کہ جملہ سنی جنتی مسلمانوں کو ان قدیم وائرس سے محفوظ فرماے آمین بجاہ النبی ﷺ 🤲*
🏕️___________💙🌀💙___________🏕️
⛲ ""'''"""""""""""""""""""⛲
*🕋واللہ تعالی اعلم وعلمہ اتم واحکم🕋*
🔷""'''"""""""""""""""""""🔷
*(((((((✍️شرف قلم )))))))))*
*عبدہ العاصی الفقیر محمدامتیازعالم رضوی مجاہدی عفی عنہ بحمدہ المصطفی ﷺ*
*مقیم حال شہرنشاط بھاگلپور بہار(الہند)*
*🗓️۱۲/ویں/ذوالحجہ ۱۴۴۱ھ بمطابق ۲/اگست/ ۲۰۲۰ء*
⛺⛺⛺⛺⛺⛺⛺⛺⛺⛺⛺⛺
0 تبصرے
اپنا کمینٹ یہاں لکھیں