*🏷️السلام عليكم ورحمۃاللہ وبرکاتہ🏷️*
*📝کیافرماتے ہیں علماءکرام اور مفتیان عظام ذیل مسئلہ میں کہ کیا وہابی کے پیچھے نماز پڑھ سکتے ہیں؟*
*🖌️المستفتی:-عبدالمطلب شیخ متعلم دارالعلوم نصیرالدین اولیاء بنگال*
🌀___________💙🌀💙___________🌀
🔷""'''"""""""""""""""""""🔷
*🔴وعليكم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ🔴*
*🕋باسمہ تعالی وتقدس🕋*
*✍️الجواب، بعون الملک الوھاب👇*
*دیوبندی وہابی اپنے عقائد خبیثہ کے سبب کافر ومرتد ہیں۔ نہ ان کا ایمان ایمان ہے نہ ان کی نماز نماز ہے کیونکہ نماز تو مومنوں پر فرض کی گئی ہے،،*
*📃"رب کعبہ ارشاد فرماتاہے👇*
*" ان الصلوۃ کانت علی المؤمنین کتاباموقوتا"*
*📙پارہ،۵ سورہ نساء، آیہ ۱۰۳،صفحہ۱۴*
*👈 لہذا ان کی اقتداء میں نماز ادا کرنا ناجائزوحرام ہے،،*
*📖فقہ حنفی کی مشہور ومعروف ومعتبر ومعتدل کتاب " الفتاوی الھندیۃ"میں ہے👇*
*"وان کان ھو لا یکفر صاحبہ تجوز صلاۃ خلفہ مع الکراھۃ والافلا"*
*📘 جلداول صفحہ ۱۰۷،،،*
*حضور شارح بخاری علیہ الرحمہ "نزھۃالقاری"میں ہے تحریر فرماتے ہیں👇*
*" نماز صحیح ہونے کے لئے ایمان شرط ہے جب ایمان ہی نہیں تو نماز کیسی؟ اس لئے مسلمانوں کو نجدی امام کے پیچھے نماز ہرگز ہرگز نہیں پڑھنی چاہیئے ۔ان کے پیچھے نماز پڑھنا نہ پڑھنے کے برابر ہے بلکہ اس سے بدتر مفضی الی الکفر ہے "*
*📓جلدسوم، صفحہ۴۵۷،،،*
*📃"الفتاوی الرضویہ" میں ہے👇*
*"دیوبندی عقیدے والوں کے پیچھے نماز باطل محض ہے'ہوگی ہی نہیں' فرض سر پر رہےگا اور ان کے پیچھے پڑھنے کا شدید عظیم گناہ علاوہ "*
*📔جلدسوم، صفحہ ۲۳۵'،،*
🌀___________💙🌀💙___________🌀
🔷""'''"""""""""""""""""""🔷
*🕋واللہ تعالی اعلم وعلمہ اتم واحکم🕋*
🔷""'''"""""""""""""""""""🔷
*(((((((✍️شرف قلم )))))))))*
*عبدہ العاصی الفقیر محمدامتیازعالم رضوی مجاہدی عفی عنہ بحمدہ المصطفی ﷺ*
*مقیم حال شہرنشاط بھاگلپور بہار(الہند)*
*🗓️۲۵/شعبان المعظم ۱۴۴۱ھ بمطابق ۱۸/اپریل/ ۲۰۲۰ء*
*📲موبائل نمبر👈8777891405*
🧩🧩🧩🧩🧩🧩🧩🧩🧩🧩🧩🧩
0 تبصرے
اپنا کمینٹ یہاں لکھیں