*کہ میت کو قبلہ کی طرف پیر کرکے سلانا کیسا ہے؟*
*📖دلیل سے مزین کرکے جواب عنایت فرمائیں*
*🖌️المسستفتی محمد ابرار احمد ثقافی*
*🌀___________💙🌀💙___________🌀*
*🔻۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰🔻*
*🕋بسم اللہ الرحمن الرحیم🕋*
*✍الجواب،بعون اللہ الملک العلام👇*
*صورت مسئولہ میں حکم یہ ہے👇*
*کہ جب موت کا وقت قریب آے اور موت کی علامتیں پائی جائیں تو سنت طریقہ یہ ہے کہ اس کو داہنی کروٹ پر لٹاکر اس کا منہ قبلہ کی جانب کردیں یا یہ بھی جائز ہے کہ اس کو چت لٹاکر اس کے پاؤں قبلہ کی طرف کردیں کہ اس صورت میں بھی قبلہ کی طرف منہ ہوجاےگا لیکن اس صورت میں سر کو تھوڑا اونچا رکھیں،*
*👈اور اگر مندرجہ دونوں صورتوں کے مطابق قبلہ کی طرف منہ کرنا دشوار ہوکہ اس کو تکلیف ہوگی تو جس حالت پر ہے اسی حالت پر چھوڑدیں،*
*📚"فتاوی شامی" میں ہے👇*
*" وعلامتہ استرخاء قدمیہ واعوجاج منخرہ وانخساف صدغیہ (القبلۃ)علی یمینہ ھو السنۃ (وجازالاستلقاء)علی ظھرہ (وقدماہ الیھا)وھوالمعتاد فی زماننا (و)لکن (یرفع راسہ قلیلا)لیتوجہ للقبلۃ (وقیل یوضع کماتیسر علی الاصح)صححہ فی المبتغی( وان شق علیہ ترک علی حالہ"*
*📚جلدسوم،کتاب الصلاۃ،باب صلاۃ الجنائز،صفحہ۹۱،*
*📙بہارشریعت،جلدچہارم،موت آنے کا بیان،صفحہ ۷۲،*
*📗مومن کی وفات،صفحہ۷۹،*
*🌀___________💙🌀💙___________🌀*
*🕋واللہ تعالی اعلم وعلمہ اتم واحکم🕋*
*🔷""'''"""""""""""""""""""🔷*
*(((((((✍️شرف قلم )))))))))👇*
*عبدہ العاصی الفقیر محمدامتیازعالم رضوی مجاہدی عفی عنہ بحمدہ المصطفی ﷺ*
*مقیم حال شہرنشاط بھاگلپور بہار(الہند)*
*🗓️۲۱/شوال المکرم ۱۴۴۱ھ بمطابق ۱۵/جون/ ۲۰۲۰ء*
*🎾🎾🎾🎾🎾🎾🎾🎾🎾🎾🎾🎾*
0 تبصرے
اپنا کمینٹ یہاں لکھیں