یکم جنوری میں نۓ سال کی خوشی منانا کیساہے۔؟
السلام علیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ۔
میرا سوال یہ ہے ایک جنوری کو لوگ نیا سال کی نیت سے پلاؤ پکاتے ہیں بریانی بناتے ہیں لوگ خوشی مناتے ہیں کیا یہ سب جائز ہے جواب عنایت فرمائیں بڑی مہربانی ہوگی.
*السائل۔محمد ناصر اجمل*
*اــــــــــــــــــــــ♦️🔰♦️ـــــــــــــــــــــــ*
*وعلیکم السلام ورحمتہ الله وبرکاتہ*
*الجواب* یہ سب دیگر مذاہب کے رسوم و رواج ہیں اسلام کا اس سے دور تک کوٸی رشتہ وتعلق نہیں ۔مگر افسوس یہ رسوم ہمارے اکثرمسلمانوں کے مابین بھی رائج ہو چکے ہیں۔مسلمانوں میں انگریزی سال کے پہلے دن یکم جنوری کو خوشی منانے و مٹھایاں وبریانی باٹنے و مبارکبادیاں دینے کا و بھیجنےکا عام رواج ہوگیا ہے اور طرح طرح کی فضول خرچیاں کی جاتی ہیں حالاں کہ یہ سب عیساٸیت ویہودیت ہے ۔
*📄حدیث شریف* میں ہے نبی کریم ﷺارشاد فرماتے ہیں۔👇
*(من تشبہ بقوم فھو منھم )*
📑س نے جس قوم کی مشابہت اختیارکی اسکا حشر اسی ساتھ ہوگا ۔تو مسلمانوں کو چاہیۓ غیروں کی رسوم ورواج سے ہٹ کر اپنے تیوہار مناۓ اسلامی نیال سال کا آغاذ یکم المحرم الحرام سے ہوتا ہے تو مسلمانوں کوچاہیۓ اس نۓ کی مباربادیاں و اپنے اور جمیع مسلمانوں کے لیۓ خیروعافیت کی دعاکریں لنگر وغیرہ کرکے شہدإ کی ارواح کوثواب ایصال کریں ۔
*🌹واللہ تعالیٰ اعلم۔🌹*
*اــــــــــــــــــــــ♦️🔰♦️ـــــــــــــــــــــــ*
*✍️کتبـــــــــــــــــــہ👇*
*حـضـرت عـلامـہ ومـولانا قـاری مـحـمّـد عبـیـداللہ صـاحـب قـبلـہ مـدظـلـہ الـعـالـی والـنـورانـی۔خـادم الـتـدریـس مـدرسـہ دارارقـم مـحـمـودیـہ مـیـر گـنـج بـریـلـی شـریـف یـوپـی الـھـنـد (2020/12/17)
📲+91 9568246389
0 تبصرے
اپنا کمینٹ یہاں لکھیں