ماہ رجب المرجب کے فضائل اور کونڈے کی نیاز یعنی ایصال ثواب

ماہ رجب المرجب کے فضائل اور کونڈے کی نیاز یعنی ایصال ثواب :

اہم سوال ✍ :

*22 بائیس رجب* کو امام *جعفر صادق* رضی اللہ عنہ کی نا تو *وفات* ہوئی تھی نا *ولادت* پھر بائیس 22 رجب کو انکے نام کے کونڈے کیوں کیے جاتے ہیں....
22 بائیس رجب کو تو *سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ* کی وفات ہے جسکی خوشی میں *رافضی شیعہ* کونڈے کرتے ہیں، اس لیے کونڈے نہیں کرنے چاہیے......!!

*جواب :*

*حضرت سیدنا امام جعفر صادق امام ابوحنیفہ رضی اللہ تعالٰی عنہم اجمعین کے استاد ہیں..*
گویا فقہ حنفی قرآن حدیث سنت صحابہ اہلِ بیت سب کا خلاصہ ھے
*ہند و پاک میں اکثریت فقہ حنفی کی ہے* حتی کہ دیوبندی مکتبہ فکر بھی فقہ حنفی کے پیروکار ہونے کا دعوی کرتے ہیں
*(دیکھیے المھند المعروف عقائد علماء دیوبند ص39)*

اس لیے امام جعفر صادق رضی اللہ عنہ بڑی متفقہ مشھور ہستی گزرے انکی وفات پر *ایصالِ ثواب* بھی بہت ہوتا تھا..
*ایسے مواقع پر اکثر سات 7 دن ایصال ثواب خیرات ہوتی تھی اور آخری دن بھرپور اہتمام ہوتا ہوگا..*

*الحاوی للفتاوی میں ہے کہ:*

وإنما أوردهما طاوس كذلك؛ لأن قصده توجيه الحكم الشرعي، وهو استحباب الإطعام عن الموتى مدة سبعة أيام
*ترجمہ:*
دونوں کو حضرت طاؤس نے اس طرح بیان کیا کیونکہ ایک شرعی حکم کی توجیہ بیان کرنا انکا مقصد تھا،وہ شرعی حکم یہ ہے کہ *میت کی طرف سے* سات دن تک کھانا کھلانا ( خیرات کرنا، ایصالِ ثواب کرنا جسے عرف عام میں ساتا کہتے ہیں ) *مستحب و ثواب ھے..*

*(الحاوی للفتاوی جلد2 صفحہ223 📚)*

*امام جعفر صادق کی وفات ایک قول کے مطابق 15 پندرہ رجب ھے*
*( دیکھیے شواہد النبوۃ، الجواب الاظہر ص55 )*
اور 
*پندرہ رجب میں سات دن مکس کریں تو بائیس 22 رجب بنتی ہے..*
اور
*ایک قول کے مطابق بائیس 22 رجب سیدنا معاویہ کی وفات کا دن بھی ھے...
*( دیکھیے تاریخ خلیفہ 1/315.. البدایہ والنھایہ 8/152 )*

*اس طرح دونوں مناسبتوں* کو جمع کرکے بائیس 22 رجب کو امام جعفر صادق اور سیدنا معاویہ دونوں کو *ایصال ثواب، نیاز و خیرات* کیا جاتا ہے جوکہ قرآن و حدیث صحابہ اہل بیت فقہ حنفی سب کا بہترین امتزاج ھے ...
.
*القرآن :*
*سورہ آلِ عمران ایت92*
سے واضح ہوتا ہے کہ پسندیدہ اچھی بہتر چیزیں خیرات میں ہوں...
اور کھیر کونڈے بھی پسندیدہ اشیاء میں سے تھے..
اس طرح دیگر طعام کے ساتھ ساتھ کھیر کوندے کچھ زیادہ مشھور ہوگئے..
*اسی تاریخ میں ایصالِ ثواب کی آڑ میں*
*👈 شیعوں کو مکاری منافقت چالبازی کا موقعہ ملا جو انھوں نے جانے نا دیا اور*
👈 لکڑہارے وغیرہ کہانیاں جھوٹ پھیلا کر ایصالِ ثواب کو سیدنا معاویہ کی وفات پر خوشی میں تبدیل کرنے لگے ہونگے..
مگر
*اہل سنت* نے ڈٹ کر ہمیشہ مقابلہ کیا *کتابیں لکھیں* اور آج تک وضاحت و علم پھیلا رہے ہیں کہ *22 بائیس رجب کو دونوں ہستیوں کو ایصال ثواب کرنا ہے.*.
*خوشی یا غم ماتم سوگ نہیں کرنا..*
یہ بھی بتایا اور بتاتے رہے ہیں کہ کونڈے کھیر بھی کرسکتے ہیں *مگر ضروری نہیں..*
👈 بریانی وغیرہ سے بھی بائیس 22 رجب کو ایصال ثواب ہوسکتا ہے
*اور یہ بھی علماء اہلسنت* نے سمجھایا اور سمجھا رہے ہیں *👈 لکڑ ہارے اور*
*👈 دس 10 بیبیوں کی کہانی*
*یا شیعوں کی کونڈوں کے بارے میں جو شرائط و ہدایات ہیں ان پر عمل نہیں کرنا ❌..*

👈 محلے میں گلیوں بازاروں میں اگر کوئی
*دس 10 بیبیوں کی کہانی*
بیچ رہا ہو تو اسے *ہرگز مت خریدیں ❌* اور
👈 گھر کی عورتوں کو بھی *نہ خریدنے ❌* کی تلقین کریں
کیونکہ یہ گستاخان صحابہ یعنی رافضیت کی من گھڑت و جھوٹ پر مشتمل کہانی ھے
*جس کا اہلسنت وجماعت کے نظریات سے کوئی تعلق نہیں ❌*

*👈 لکڑ ہارے کی کہانی اور امام جعفر صادق کا اسے کونڈے بھرنے کا حکم دینا اور فضیلت بتانا وغیرہ ہرگز ہرگز ثابت نہیں.......*❌

*👈 یہ سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے بغض میں مبتلا رافضی شیعوں نے*
حضرت سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے *وفات کے دن یعنی 22 بائیس رجب کو بطور خوشی رسم بنا لی* اور اسے امام جعفر صادق کی طرف منسوب کر دیا *جبکہ کسی بھی معتبر معتمد کتاب سے یہ ثابت نہیں*
لیھذا
*👈 رافضی شیعوں والی سوچ و نظریہ عقیدے کے تحت کونڈے بھرنا ہرگز جائز نہیں*
البتہ
*👈 شیعوں کی سوچ و نظریے کے بغیر اور معمولات اہلسنت وجماعت کے مطابق*
*سیدنا معاویہ کی وفات پر خوشی کے بغیر*
*👈 محض ایصال ثواب کے لیے کی نیت سے 22 بائیس رجب یا کسی بھی دن کونڈے یا کھیر یا اچھی میٹھی ڈش یا بریانی یا کچھ بھی اچھا خیرات کیا جائے تو بالکل جائز ھے*

*کونڈوں کو امام جعفر صادق سے ثابت شدہ مت مانیے*❌
*کونڈوں کو ہی لازم مت سمجھیے بلکہ*
*👈 کچھ بھی بہترین کھانا ایصال ثواب کی نیت سے تیار کرنا جائز سمجھیے*
*یہ مت سمجھیے کہ کونڈا لیا تو پھر مزید سات 7 یا دس 10 کونڈے بھرنا ہونگے یہ بالکل غلط ھے*❌
*👈 رافضی شیعوں سے کونڈے خیرات مت لیجیے*⚠️
*کیونکہ یہ رافضی شیعہ نعوذباللہ صحابی رسول سیدنا امیرمعاویہ رضی اللہ عنہ کی وفات کی خوشی کی نیت سے مناتے ہیں 😡*

*💠 لیھذا اہلسنت وجماعت جو کونڈے بریانی وغیرہ خیرات کرتے ہیں وہ:*
👈 سیدنا امام جعفر صادق رضی اللہ تعالٰی عنہ اور
👈 سیدنا صحابی امیرمعاویہ رضی اللہ تعالٰی عنہ کے *ایصال ثواب کی نیت سے کے لیے ہوتے ہیں*
👈 شیعوں والے غلط سوچ و نظریے کے تحت نہیں ہوتے، اس لیے بالکل جائز ہیں.....
 
*یہ مسئلہ ✍️ بھی یاد رہے کہ:*
خیرات ایصال ثواب فرض واجب لازم نہیں...
*مستحب ھے*
یعنی کریں گے تو ثواب نہیں کریں گے تو گناہ نہیں
*جو بغیر گستاخی کیے ایصال ثواب نہ کرے کونڈے نہ بھرے اسے گناہ گار یا گستاخ بھی نہیں سمجھ سکتے نہیں کہہ سکتے..........!!*
بزرگانِ دین اولیاء اللہ اپنے والدین عزیر اقرباء کیلئے ایصال ثواب کرنے کا ذہن دیں

*یاد رہے کہ*
*رافضی شیعہ و نجدی قبضہ گروپ سعودی نجدی وہابی غیر مقلد سلفی دیوبندی خوارج کے روپ میں منافق فرقوں کا اہلسنت وجماعت سے کوئی تعلق نہیں ھے ❌*

*💠 مزید معلومات کے لیے دعوت اسلامی کے اشاعتی ادارے مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے ان کتب کو ہدیۃ خرید لیجئے 👇🏿*

*1- کفن کی واپسی 📚*
ماہ رجب المرجب کے فضائل پر مشتمل بہترین رسالہ 
*2- آقا کا مہینہ 📚*
شعبان المعظم کے مہینے کی فضیلت و نفلی عبادات پر مشتمل رسالہ 
*3-  فیضانِ رمضان 📚*
رمضان المبارک کی فضیلت و روزوں کے مسائل و احکام پر مشتمل انسائیکلوپیڈیا

*4- فاتحہ کا طریقہ 📚*
*5- نماز کے احکام 📚*
*6- اسلامی بہنوں کی نماز 📚*
*7 - فیصلہ کیجئے 📚*
*8- پردے کے بارے میں سوال جواب 📚*
*9- اسلامی مہینوں کے فضائل 📚*
*10 - جاء الحق 📚*
*11- ذکر جمیل 📚*
*12- حق پر کون؟ 📚*

ضرور مطالعہ کریں ان شاء اللہ عزوجل بےشمار معلومات کا خزانہ ہاتھ میں آئے گا👌

زیادہ سے زیادہ شئیر کریں صدقہ جاریہ ہے ✔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے