نامعلوم ذبیحہ سے پرہیز کریں

مبسملا وحامدا::ومصلیا ومسلما

نامعلوم ذبیحہ سے پرہیز کریں

ہوٹلوں,ٹرینوں,اور اسی طرح وہ تمام مقامات جہاں ذبیحہ کے بارے میں کچھ معلوم نہ ہو کہ کس نے ذبح کیا ہے۔ایسے نامعلوم ذبیحہ کا گوشت کھانے سے پرہیز کیا جائے۔

بوقت ضرورت سادہ کھانا تناول فرما لیں۔

حدیث شریف میں ہے:

دع ما یریبک الی ما لا یریبک
(سنن الترمذی:حدیث نمبر2442)

شک وشبہہ والی چیز کو ترک کر کے اسے اختیار کرو جس میں شک وشبہہ نہ ہو۔

ویج(Veg)میں شبہات کی گنجائش نہیں۔

طارق انور مصباحی

جاری کردہ:31:مارچ 2021

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے