PaighameShariat April and May 2021

ماہنامہ پیغام شریعت دہلی
شمارہ:اپریل و مئی 2021
ماہنامہ پیغام شریعت دہلی اپریل و مئی کا تازہ شمارہ کا پی ڈی ایف فائل ہے یہ.
بہترین مضامین کا مجموعہ، حضرت مفتی فیضان المصطفیٰ قادری اور آپ کے رفقائے سفر کی محنتوں اور کاوشوں کا نتیجہ ہے، ایک ایک بہترین مضامین، رمضان شریف کے متعلق مسائل، جدید مسائل کا تشفی بخش جواب،  *حالت روزہ میں کرونا ٹیسٹ کرانے کا حکم*، جس میں سر فہرست، 
اور سب سے اہم ، اور قابل توجہ، قابل دید، *تاج الشریعہ انٹرنیشنل آن لائن انسٹی ٹیوٹ* کے قیام کی خبر،  اس کی تفصیلات اس شمارہ میں موجود ہے، بہترین منصوبہ بندی کے ساتھ شروعات ہونے جا رہی ہے اللہ نظر بد سے بچائے، مفتی فیضان المصطفیٰ قادری کا اداریہ اسی پر مشتمل ہے، 
کچھ تقوی، روزہ سے متعلق مضامین.
حضرت *زاہد علی مرکزی* صاحب  قبلہ کا ایک بہترین مضمون بنام *زکوۃ کا وہ مصرف جو بھلا دیا گیا* .... تجسس برقرار رہے .... اس لیے کون سا مصرف ہے؟ .... وہ آپ رسالہ میں دیکھیں.
ہر بار کی طرح اس بار بھی....مولانا *طارق انور* صاحب قبلہ کا قلم اور اس کی جلوہ سامانیاں بھی دیکھنے کو.ملیں گی. اس کے علاوہ بہت کچھ.
گذارش ہے....کہ پڑھیں...اور تاثر ضرور قلمبند فرمائیں. کہ پیغام شریعت ٹیم کو کام کرنے میں آپ کے مشوروں کی سخت ضرورت ہے.

پڑھنے اور ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں 👇

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے