ماہنامہ پیغام شریعت دہلی جون ۲۰۲۱ pdf


چیف ایڈیٹر: مفتی فیضان المصطفیٰ قادری.

ایڈیٹر: مولانا طارق انور مصباحی

ماہنامہ پیغام شریعت دہلی جون کا شمارہ حاضر خدمت ہے.
مطالعہ فرمائیں:

عالم اسلام کی.دو عظیم شخصیتوں (خلیفہ اعلی حضرت حضور صدر الشریعہ علامہ امجد علی اعظمی مصنف بہار شریعت اور جانشین سرکار مفتی اعظم ہند حضور تاج الشریعہ علامہ اختر رضا خان ازہری علیہ الرحمۃ و الرضوان) کے عرس کے موقعہ پر خاص مضامین اس شمارہ میں شامل کیے گئے ہیں

چیف ایڈیٹر: مسلک اعلی حضرت کی تبلیغ میں حضور صدر الشریعہ کا کردار

مولانا نوید اختر قادری کولمبو پرنٹنگ پریس پر حضور صدر الشریعہ کی خدمات کا سرسری جائزہ.

مولانا سید شہباز اصدق افریقہ تاج الشریعہ کی فقہی بصیرت

مولانانواز اعظمی حضور تاج الشریعہ کی نعتیہ شاعری میں امام احمد رضا کا اسلوب بیان

سیاست کے باب میں: 
صاحب سیال قلم مولانا طارق انور مصباحی کا ہر بار کی طرح اس مرتبہ بھی گراں قدر مضمون حاضر ہے .

کچھ فکری مضامین بھی مطالعہ کی میز پر رکھنے کی کوشش کی گئی ہے.

شمارہ کا گہرائی اور باریکی سے مطالعہ کریں. اور اپنے تاثرات سے ضرور آگاہ فرمائیں.

🌹 ٹیم ماہنامہ پیغام شریعت دہلی
ماہنامہ پڑھنے اور ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں 👇


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے