Header Ads

رات میں کنگھی کرنا اور شیشہ دیکھنا کیسا ہے کنگھی کر سکتے اور شیشہ دیکھ سکتے ہیں یا نہیں

سوال 
رات میں کنگھی کرنا اور شیشہ دیکھنا کیسا ہے کنگھی کر سکتے اور شیشہ دیکھ سکتے ہیں یا نہیں 
جواب 👇
رات شیشہ دیکھنا جائز ہے اور رات کنگھی کرنا بھی بلاشبہ جائز ہے اس میں شرعاً کوئی ممانعت نہیں ہے حضور اعلی حضرت امام اہلسنت فاضل بریلوی عليه الرحمه تحریر فرماتے ہیں رات کو آئینہ دیکھنے کی کوئی ممانعت نہیں بعض عوام کا خیال ہے کہ اس سے منہ پر جھائیاں پڑتی ہیں اس کا بھی کوئی ثبوت نہ شرعاً ہے نہ طبعاً نہ تجربة ً اور عورت کہ اپنے شوہر کے سنگار کے واسطے آئینہ دیکھے ثواب عظیم کی مستحق ہے(فتاویٰ رضویہ جلد 23صفحہ 491مطبوعہ رضا فاؤنڈیشن لاہور)

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے