اردو میں دعا

الحمد لله 
الحمدلله الذي أنعم علينا با الإيمان و هدانا إلى دين الإسلام حمداً يوافي نعمه و يكافئ مزيده اللهم صل وسلم على سيدنا وحبيبنا ونبينا وشفيعنا و مولانا محمد صلى الله عليه وسلم دائما ابدا عدد ما في علم الله تعالى و على آله وصحبه أجمعين

يا الله يا رحمن يا رحيم
ہم لوگوں کی اس نورانی مجلس کو اپنی بارگاہ میں قبول فرما اور جو کچھ ہم لوگوں نے پڑھا، تلاوت قرآن پاک کیا، ذکر و اذکار کیا اور تیرے حبیب کی بارگاہ میں درود و سلام پیش کیا ان تمام کا ثواب سب سے پہلے اے اللہ تو اپنی بارگاہ میں قبول فرما. پھر اس کا ثواب ہمارے آقا و مولی ہم گنہگاروں کے شفیع، تمام نبیوں کے سردار دوعالم کے مالک و مختار حبیب پروردگار جناب روحی فدا حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم کی بارگاہ میں ہم لوگوں کی طرف سے تحفۃ ھدیۃ ثواب نذر پہنچا ان کے وسیلے سے ہم سبھوں کی مغفرت فرما اور قیامت کے دن شفاعت نصیب فرما اور ان کے مبارک ہاتھوں سے جام کوثر پینے کی توفیق عطا فرما اور دنیا و آخرت میں رخ انور کی دیدار عطا فرما اور ان کی محبت و اطاعت میں ہم سبھوں کا خاتمہ فرما

يا الله يا إله العالمين
نبی کریم رؤف الرحيم صلی اللہ علیہ و سلم کے توسط سے جملہ انبیاء کرام علیہم السلام کی بارگاہ میں پیش کرتا  ہوں قبول فرما اس کے کے  بعد تمام صحابہ کرام علیہم الرضوان  اور تمام ازواج مطہرات رضی اللہ عنہن کے جناب میں نذر پہنچا  اور ان کے صدقہ و طفیل  سے جملہ خلفائے راشدین اور تمام شہیدان عظام  خصوصا شہدائے احد شہدائے بدر شہدائے حنین شہدائے خیبر  اور شہدائے کربلا وغیرہ کے بارگاہ میں پیش کرتا ہوں  قبول فرما اور تابعین  تبع تابعین سلف صالحین بزرگان دین  ائمہ مجتہدین فقہائے عظام  محدثین کرام و جملہ اولیاء کرام  علیہ الرحمۃ الرحمٰن اور تمام علماء اہلسنت کی بارگاہ میں اس کا ثواب پیش کرتا ہوں قبول فرما
خصوصاً بالخصوص غوث الاعظم شیخ عبد القادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ، سلطان الہند خواجہ غریب نواز سید معین الدین حسن چشتی اجمیری رحمۃ اللہ علیہ، شیخ نظام الدین اولیاء علیہ الرحمہ، شیخ عبد الحق محدث دہلوی علیہ الرحمہ، إمام اہل سنت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن کی بارگاہ میں نَذْر پہنچا 

يا الله يارحمن يارحيم 
خصوصا بالخصوص جناب مرحوم مغفور مغفور کی روح پاک کو اس کا ثواب پہنچا جا انہیں قبر قبر  میں راحت و سکون سکون عطا فرما اور عذاب قبر سے محفوظ و مامون فرما فرما  اور ان کی قبر پر پر رحمتوں و نور کی بارش فرما اور ان کو اور ہم لوگوں کا حشر صالحین کے ساتھ فرما اور نبی کریم روف الرحیم الرحیم  شفیع المذنبین صلی اللہ علیہ وسلم علیہ وسلم وسلم کس شفاعت نصیب فرما
 یا اللہ یا رحمان ان کو اور ہم سبھوں کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم وسلم کے توسل سے جملہ آفات و بلیات سے محفوظ فرما  اور جو  لوگ ہم میں سے بیمار  ہیں انہیں بیماری سے جلد از جلد شفا یابی اور صحت یابی عطا فرما عطا فرما جو پریشان حال ہے مولیٰ اس کی پریشانی دور فرما اور جو لوگ قرض میں مبتلا ہیں میں مبتلا ہیں قرض میں مبتلا ہیں میں مبتلا ہیں ہیں انہیں سے جلد سے جلدی جلدی سبکدوش فرما فرما ما یا اللہ اللہ ہم سب کو کو مسلمانوں کے گھروں میں میں برکتوں کا نزول فرما ماں سنگ دستی سے بچا بچا سے بچا بچا دستی سے بچا بچا سے بچا بچا لا رخ میں اس عطا فرما میں اس عطا فرما ماں اور حلال رزق حاصل کرنے کی کی کی توفیق عطا فرما ماں بہن نمازیں ہے مولا ہے مولا مولا ان کو کو نماز پڑھنے کی توفیق عطا فرما جو حاجت مند ہے مولا مولا مند ہے مولا مولا مولا اس کی حاجت پوری فرما ماں اور مذہب اہل سنت والجماعت والجماعت اہل سنت والجماعت والجماعت سنت والجماعت والجماعت پر پر پوری طرح سے گامزن فرما 
يا الله اور جب ہم لوگوں کا خاتمہ ہو ہم لوگوں کا خاتمہ ہو لوگوں کا خاتمہ ہو ہو تو زبان پر کلمہ طیب طیب لا الہ اللہ اللہ محمد الرسول اللہ اللہ پڑھنے کی توفیق فرما عطا فرما

 رَبَّنَاۤ ءَاتِنَا فِی ٱلدُّنۡیَا حَسَنَةࣰ وَفِی ٱلۡـَٔاخِرَةِ حَسَنَةࣰ وَقِنَا عَذَابَ ٱلنَّارِ

 رَبَّنَا تَقَبَّلۡ مِنَّاۤۖ إِنَّكَ أَنتَ ٱلسَّمِیعُ ٱلۡعَلِیمُ

(سُبۡحَـٰنَ رَبِّكَ رَبِّ ٱلۡعِزَّةِ عَمَّا یَصِفُونَ ۝  وَسَلَـٰمٌ عَلَى ٱلۡمُرۡسَلِینَ ۝  وَٱلۡحَمۡدُ لِلَّهِ رَبِّ ٱلۡعَـٰلَمِینَ)

مرتب

 محمد ممتاز قادري ثقافي 
مركنس بنگلور 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے