عشقِ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم میں کہے گئے اشعار

🌹
عشقِ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم میں کہے گئے اشعار 

غریبم یا رسول اللّٰہ غریبم

(یا رسول اللّٰہ ﷺ میں انتہائی غریب ہوں)

ندارم در جہاں جز تو حبیبم

(اس دنیا میں میرا آپ ﷺ کے سواکوئی حبیب نہیں)

مرض دارم زعصیاں لا دوائے

(میں گناہوں کے ایسے مرض میں مبتلا ہوں جس کا کوئی علاج نہیں)

مگر الطاف تو باشد طبیبم

(مگر یہ کہ آپ ﷺ کی مہربانیاں ہی میری طبیب ہیں )

بریں نازم کی ھستم امت تو

(بس مجھے اس پر ناز ہے کہ میں آپ ﷺ کا امتی ہوں)

گنہگارم ولیکن خوش نصیبم

(بے شک میں گنہگار ہوں لیکن آپ ﷺ کا امتی ہونے کے سبب خوش نصیب ہوں)

اللهم صل على سيدنا و مولٰنا محمد النبي الأمي
وعلى آلہٖ وازواجہٖ واھل بیتہٖ واصحٰبہ وبارك وسلم

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے