قادری کر قادری رکھ قادریوں میں اٹھا

قادری کر قادری رکھ قادریوں میں اٹھا

امام یکتا سیدی ابوالحسن نورالملۃ والدین علی قدس سرہ،بہجۃ الاسرار شریف میں فرماتے ہیں:
حضور پر نور سیدنا غوث الاعظم رضی ﷲ تعالٰی عنہ سے عرض کی گئی کہ 
اگر کوئی شخص حضور کا نام لیوا ہو اوراس نے نہ حضور کے دست مبارك پر بیعت کی ہو نہ حضور کاخرقہ پہنا ہو کیا وہ آپ کےمریدوں میں شمار ہوگا فرمایا:
جو اپنے آپ کو میری طرف نسبت کرے اور اپنا نام میرے غلاموں کے دفتر میں شامل کرے ﷲ اسے قبول فرمائے گا اور اگر وہ کسی ناپسندیدہ راہ پر ہو تو اسے توبہ دے گا اور وہ میرے مریدوں کے زمرے
میں ہے اور میرے رب عزوجل نے مجھ سے وعدہ فرمایا ہے کہ میرے مریدوں اور ہم مذہبوں اورمیرے ہر چاہنے والے کو جنت میں داخل فرمائے گا
📚 فتاوی رضویہ شریف سعیدی موبائل اپلیکیشن

اب آپ بھی روزانہ پڑھا کریں

*قادری کر قادری رکھ قاریوں میں اٹھا*
*قدر عبد القادر قدرت نما کے واسطے*

سیدنا غوث اعظم رضی اللہ عنہ کا گستاخ تمام اولیاء اور آقا علیہ السلام کا گستاخ ہے
 *فتاوی نوریہ جلد سوم ص 611*

📝 حسن نوری گونڈوی امام نورانی مسجد بیگم باغ کالونی اجین ایم پی

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے