پیر کیلئے تین شرائط سے متعلق حضرت سید شاہ ابوالحسین احمد نوری مارہروی کا ارشادِ گرامی
"ایسے پیر کے ہاتھ پر مُرید ہوں جس میں یہ تین شرطیں دیکھ لیں:
١- پہلی یہ کہ وہ مسلمان اور سُنّی مذہب کا پیرو ہو-
٢- دوسری شریعت کی پوری پابندی کرتا ہو-
٣- تیسری اس کا مسلک صحیح ہو یعنی اسلام میں اہلِ سنّت و جماعت کا مذہب رکھتا ہو-"
(سراج العوارف فی الوصایا والمعارف، از حضرت سید شاہ ابوالحسین احمد نوری مارہروی، ترجمہ: امین ملت حضرت ڈاکٹر سید محمد امین میاں مارہروی،صفحہ٢٨)
ترسیل : نوری مشن مالیگاؤں
0 تبصرے
اپنا کمینٹ یہاں لکھیں