فاطمہ کا لال میدان کربلا میں pdf

فاطمہ کا لال میدانِ کربلا میں pdf 

علامہ قمرالزماں خان اعظمی دام فیوضہ (سکریٹری جنرل ورلڈ اسلامک مشن برطانیہ) کی یہ تحریر کئی بار شائع ہوئی۔ بے پناہ مقبول ہوئی۔ امام حسین اور ان کے رفقا رضی اللہ عنہم کی عظیم شہادت سے ملنے والا پیغام سطر سطر سے عیاں ہے۔ علامہ اعظمی نے حکایتِ دل رقم کر دی ہے۔ فکرِ قمر کے آبگینے بیداری کے لیے نواے سحر ہیں اور شریعتِ اسلامیہ پر استقامت کا پیغام بھی۔ یہ کتاب بھی ڈاؤن لوڈ کیجیے۔احباب کو بھی بھیجیے۔ اس کتاب کی اشاعت نوری مشن مالیگاؤں سے ہوئی۔ سال گزشتہ امام احمد رضا چیریٹیبل ٹرسٹ دہرہ دون نے تازہ ایڈیشن منصۂ شہود پر لایا۔
غلام مصطفیٰ رضوی
نوری مشن مالیگاؤں

***
کتاب پڑھنے اور ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں 


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے