ایک بیوقوف وہابی نے کہا تھا

مجدد دین و ملت علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں:

ایک بیوقوف وہابی نے کہا تھا:

وہ کیا ہے جو نہیں ملتا خدا سے
جسے تم مانگتے ہو اولیا سے

فقیر غفر اللہ تعالی لہ نے کہا:

توسل کر نہیں سکتے خدا سے
اسے ہم مانگتے ہیں اولیا سے

یعنی یہ نہیں ہوسکتا ہے کہ خدا سے توسل کرکے، اسے کسی کے یہاں وسیلہ و ذریعہ بنائیے، اس وسیلہ بننے کو ہم اولیاے کرام سے مانگتے ہیں کہ وہ دربارہ الٰہی میں ہمارا وسیلہ و ذریعہ و واسطہ قضاے حاجات ہوجائیں۔ (فتاوی رضویہ، محدث بریلوی، کتاب الحظر و الاباحۃ، ج۱۷ص۱۹۰، ط: امام احمد رضا اکیڈمی، بریلی شریف)


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے