بیوی کا دودھ پینا حرام ہے

بیوی کا دودھ پینا حرام ہے ــ
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جی عرض ہے کہ بیوی کا دودھ حلق سے نیچے اتر جائے تو کیا حکم ہے؟ رہنمائی فرمائیں ــ

🌹سائل🌹عبداللہ


*وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ*
*✍الجواب بعون الملک الوھاب*
*شوہر نے اپنی عورت کا دودھ پی لیا تو نکاح نہیں ٹوٹےگا مگر بیوی کا دودھ پینا حرام ضرور ہے ــ ہاں! چھاتی کو اس طرح چوسے کہ دودھ حلق سے نیچے نہ اترے تو کوئی مضائقہ نہیں بلکہ اجر پائےگا ــ*

*🏷 ہاں! شوہر صغیر ہو اور مدت رضاعت میں دودھ پلا دیا تو اب وہ عورت اپنے صغیر شوہر پر حرام ہوجائیگی کہ رضاعت ثابت ہوگئی ــ*

📄ردالمحتارمیں ہے"
مص رجل ثدی زوجتہ لم تحرم"
 
*( درمختار جلد 4 صفحہ 421 الرضاع ھ۱ )*

 *( وھکذا فتاوی رضویہ شریف جلد 23 صفحہ 377 )*


*🌹؛والله تعالی اعـلم ؛🌹*
ـــــــــــــــــ 
*✍ازقلم؛ العبدالاثیم خاکسار*
*ابوالصدف محمد صادق رضا*
*مقام؛ سنگھیا ٹھاٹھول (پورنیه)*
*خادم شاہی جامع مسجد پٹنه بہار*
*بتاریخ ۲۹ ربیع الثانی ۱۴۴۰ ھ*
                  *+91 7634 812 623*

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے